میون کے مارے لمحہ فکریہ
ایک ناخوشگوار واقعہ
میون کے مارے لمحہ فکریہ
ایک ناخوشگوار واقعہ
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
۔۔۔۔۔۔
میو قوم کو اللہ نے بہت سی صلاحیت دی ہاں
ابھی تک ان کو ٹھیک استعمال کرنو اور ان سو کام لینو
اوراپنی طاقت پہچاننو اور بھکری کوئی طاقت یکجا کرنو
ایسا کام ہاں،جن کو پتو چلانو میو قوم کے اوپر قرض ہے
واسو بڑی بد قسمتی کہا ہوئے گی کہ اللہ نے کچھ صفات دی
لیکن حامل صفات ان کا استعمال کا ہنر سو عاری ہوئے
میون میں جہاں بے شمار خوبی ہاں ۔ہون برداشت کی کمی
بہت گھنی ہے۔جب معاملات کراہاں تو ٹھیک طریقہ سو نہ کراہاں
جب بات بگڑ جاوے ہے تو برادری بھیلی کرتا پھراہاں
اَوگن کرکے دُبکان کی کوشش کراہاں،جب بات کھل جاوے ہے
تو غلطی مانن کے بجائے تاویلات سو کام لیوا ہاں
جب کہ ایک لفظ معافی سب پے پانی پھیر سکے ہے
سوشل میڈیا پے ایک بات گردش کرری ہے کہ
ہم صدائے میو کا چیف ایڈیٹر حافظ سلمان طارق میو ۔
پے حملہ کی شدید مذمت کرراہاں۔اگر حملہ ہوئیوہے تو
ہرکائی اے مذمت کرنی چاہئے۔لیکن ایک ایسا وقت میں
جب اسلام آباد میں میون کو بہت بڑو ثقافتی میلہ ہون جارو ہے
میڈیا پے ایسی باتن کو ہوا دینو مناسب نہ ہے۔
یا ناگوار واقعہ کا ہم بذات خود چشم دید گواہ ہاں
ای حادثہ نہ ہونو چاہے ہو۔ہم دل بھینتر سو دکھی ہاں۔
ایک گھاں کو ایک خبر پھیلائی جارری ہے۔جب کہ
دوسرا فریق کا مہیں سو لیگل نوٹس کی کاپی وائرل کری جاری ہے
ان دونوں باتن سو زیادہ دکھی کرن والی بات ای ہے کہ
میون کا سوشل میڈیا گروپس میں دھڑا دھڑشئیرکری جاری ہاں
کہا میو قوم کے مارے دوسرا کوئی کام نہ بچا ہاں؟
کہا قوم نے مکمل ترقی کرلی ہے یہی بات باقی رہ گئی ہاں
میو برادری کو ایک ایونٹ ہورو ہے۔جاکی دھوم پوری دنیا میں
سنی جاری ہے۔ہمنے دلی خوشی ہے کہ میو کچھ کرن لگ پڑا ہاں
لیکن غیر ذمہ دارانہ پوسٹ اور باہمی معاملات سوشل میڈیا کے
بجائےبھائی برادری میں حل ہونا چاہاں۔
دونوں فریق معتبر اور صاحب حیثیت ۔قوم کا نمائیدہ ہاں
اگر نمائیندہ لوگ ایسو کرن گا۔تو دوسران سو کہا توقع کرسکاہاں؟
ہم میو قوم کا ٹھونڈان سو بنتی کراہاں ۔قوم کی عزت اچھلن سوپہلے
اپنا معاملاتن نے سلجھالیواں۔۔
اتنا سارا گروپ۔تنظیم۔جماعت۔اور دھڑا
میون کا موجود ہاں۔کہا دو آدمین کا اختلافتن نے
ختم نہ کروا سکاہاں؟۔یا پھر جب تک آگ گھرن نے
نہ پھونک دئیے۔واوقت تک بجھانو حرام ہے؟
دونوں فریقن نے کشادہ ظرفی کو مظاہرہ کرنو چاہے
میو برادری کی خاطر اللہ کے لئے مل بیٹھو۔
جگ ہنسائی مت کرو۔میو قوم تو پہلے اے سکرنا میں نہ آری ہے
ایسی باتن سو اور بتوڑا پڑنگا۔اوگن گارا ہاتھ سیکنگا۔
اللہ میری قوم نظر ند سو بچائے۔۔آمین