معالج اور انسانی ضروریات۔
از ۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
معالج ہمہ وقت ایسی اشیاء کی تلاش میں رہتا ہے کہ اسے کچھ ایسی باتیں معلوم ہوںجن سے وہ اپنے علاج و معالجہ میں جان ڈال سکے۔شفاء کسی خاص قالب یا طریقہ میں نہیں ہوتی۔البتہ معالج جس طریقہ علاج سے وابطستہ ہوتا ہے،یقین رکھتا ہے کہ اس کے طریقہ علاج میں دوسروں سے بہتر خدمت کی جاسکتی ہیں۔لیکن ضروری نہیں کہ جس انداز میں وہ دکھی انسانیت کو فائدہ پہنچانے کی فکر میں ہے صرف وہی انداز اس تکلیف کو دور کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔
معالج اور انسانی ضروریات۔
یہ ب
مسلمان
طبیبوں کی فہرست
بہتر یہ ہے کہ معالج کسی خآص طریقہ علاج پر جم کر نہ بیٹھ جائے بلکہ جس طرح اپنے طریقہ علاج کی کتب اور مجربات کا مطالعہ کرتا ہے دوسرے طریقہائے علاج کا بھی مطالعہ کرےۯا سے بہت سے نکات سامنے آائیں گے۔ممکن ہے ایسے تجربات ہاتھ لگ جائیں جو پہلے معلوم نہ ہوں اور ایسی پریشانیاں جو عرصہ سے ذہن میں کلبلا رہی ہوں،کا حل
مل جائے۔ایسا تو ممکن نہیں کہ حق اور صرد ٹھیک طریقہ آپ کو ہی معلوم ہو دوسرے اس سے محروم رہ جائیں۔