+92 3238537640

Share Social Media

مصنف عبد الرزاق۔ اردومکمل

المصنف عبد الرزاق۔ اردومکمل

Advertisements

Al Muzanaf Abdul Razzaq Jild

مصنف عبد الرزاق جو جامع الکبیر اور جامع عبد الرزاق کے نام سے بھی معروف ہے۔ اہلسنت والجماعت کی مشہور کتب حدیث میں شامل ہے۔ اس کے بارے میں کہا گیا کہ روایت حدیث میں اسلام کی تاریخ میں سب سے پہلے تصانیف میں سے ایک ہے۔ احادیث کے اس مجموعہ کو امام عبد الرزاق بن ہمام الصنعانی (متوفی 211ھ) نے فقہی ترتیب سے تصنیف کیا اس میں انھوں نے 31 کتاب مرکزی عنوان بنائے جس میں پھر کئی ابواب شامل کیے، پوری کتاب 19202 احادیث پر مشتمل ہے کتاب الطہارۃ سے آغاز کیا ہے اور کتاب اہل الکتابین پر اختتام کیا انتہائی اہمیت کی وجہ سے حافظ الذہبی اس کتاب کو “خزانۃ العلم سے تعبیر کیا۔ اس میں احادیث مرفوعہ مقطوعہ اور موقوفہ شامل ہیں، جو صحیح حسن اور ضعیف احادیث پر مشتمل ہے۔

اس کتاب کو انھوں نے اسحاق بن ابراہيم الدبری، ابراہيم بن منصور الرمادی،محمد بن يوسف الجذافی،محمد بن على النجار۔ ابن مفرج الاندلسی سے روایت کیااسے جدید دور حبيب الرحمن الاعظمی نے تحقیق کے بعد شائع کیا[1]

   المصنف     المشہور بہ مصنف عبد الرزاق 

 المؤلف

عبد الرزاق بن همام الصنعاني أبو بكر رحمة الله عليه 

المتوفی 211ھ

 الناشر

 دار التاصیل

 عدد المجلدات: 9

Click To Download Complete 9 Parts مکمل 9 جلدیں ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں

Online Read And Download Jild 1

Online Read And Download Jild 2

Online Read And Download Jild 3

Online Read And Download Jild 4

Online Read And Download Jild 5

Online Read And Download Jild 6

Online Read And Download Jild 7

Online Read And Download Jild 8

Online Read And Download Jild 9

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm