محمد یاسرمیو قوم کو سپوت۔مئیو قوم کی نئی امنگ
ایشین ایتھلیٹکس میں پاکستان کا محمد یاسر میونے برانز میڈل جیت لیو
محمد یاسرمیو قوم کو سپوت۔مئیو قوم کی نئی امنگ
حکیم المیوت قاری محمد یونس شاہد کا قلم سو
بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں محمد یاسر نے جویلین تھرو میں براؤنز میڈل جیت کے ملک اور میو قوم کو نام روشن کروہے
، محمد یاسر نے 79.93 کی تھرو کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کرو۔
دوسری جانب جاپانی ایتھلیٹ روڈرک نے 83.15 کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتاو
جبکہ بھارت کا منو دیواراکیشوی نے 81.01 کی تھرو کے ساتھ سلور میڈل جیتوہے۔
واضح رہے کہ یاسو پہلے ایشین ایتھلیٹکس میں پاکستان کا شجر عباس 200 میٹرز ریس کا فائنل تک رسائی سو محروم رہ گئیوہو
،شجر عباس نے 200 میٹرز سیمی فائنل دوڑ 21.04 سیکنڈز میں مکمل کری، شجر عباس 0.05 سیکنڈز کا فرق سو فائنل میں نہ آسکو۔
ہم نے اپنی تحریرن میں بار بار لکھو ہے کہ میو قوم عبوری دور سو گزرری ہے۔جہاں محرومی۔حدس کینہ بغض کی جگہ وسعت۔کام کی عظمت۔صحت مند کارکردگی میں بڑھاوا۔اور اپنان کے بجائے دوسرتا سو آگے نکلن کی سوچ پیدا ہوری ہے۔
سب سو بڑی خوشی تو ای ہے کہ محمد یاسر سلطان میو نے ایک سرحدی گائوں کا باشندہ ہونا کا باوجود ایشیا کھیلن میں میڈل جیتو بلکہ میون کا جذبہ جنون اور آگے بڑھن کی سوچ نے دوسرا جوانن کو سبق دئیو کہ کوشش سو کہا کچھ نہ ہوسکے ہے۔میون کا نیاخون میں نئیو جذبہ کی کمی نہ ہے۔میوسوچ لیاں اور ٹھان لیا ں تو کچھ بھی ناممکن نہ ہے
جب محمد یاسرسلطان میو نے ملک و قوم کو نام اُونچو کرو تو میو قوم واکا استقبال کے مارے ننگے پائوں بھگی چلی آئی۔
جناب محمد سعید کینیڈا والے نے قوم کو پہلے ہی بتادئیوہو کہ قوم کا ایک سپوت ایشیائی گیمز میں حصہ لئے گو اور ان شااللہ کامیابی حاصؒ کریگو۔یاکو اظہار کئی مقامات پے کروگئیو۔میو قوم کا معتبر لوگ استقبال کے مارے علامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور پہنچا۔
اسقتبال میں ۔ڈاکٹر محمد اسحق میو۔شہزاد جواہر میو۔کرنل محمد علی میو۔مشتاق میو امبرالیا۔عمران بلا میو۔حکیم المیوات قاری محمد یونس میو۔نعیم حنیف میو،حافظ سلمان طارق میو۔جیسے قوم کا رہنما استقبال کے مارے باٹ لگائے ائیر پورٹ پے موجود ہا۔محمد یاسر سلطان میو کا والدین اور دیگر عزیز و اقارب موجود ہا۔
شاندار استقبال کرگئیو۔دل بہت خوش ہوئیو۔چلو ایک بتا تو غلط ثابت ہوئی کہ میو ایک دوسر اےا دیکھ کے سہیا وانہ ہاں۔
محمد یاسر سلطان میو نے میو قوم کا جوانن کو نئی راہ دکھائی ہے،امید ہے یا راہ پے اور بھی بہت سا میو چلنگا۔