+92 3238537640

Share Social Media

قرآن مجید اور عصر حاضر

قرآن مجید اور عصر حاضر

Advertisements

قرآن مجید اور عصر حاضر

 

 

قرآن مجید اور عصر حاضر

حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

مسلمانوں کی اکثریت ان کے اقوال او تر پیروں پر توجہ نہیں دےرہی تھی ، ان کا قول کہ جوشخص عقل کو بالکل معزول کر کے حض تقلید کی طرف لوگوں کو بلاتا ہے وہ جاہل ہے نظرانداز کر دیا گیا سائنسی حقائق بین صحیفہ فطرت کے معتمرین پر تنقید کرتے ہوئے و’’تہافت الفلاسفہ میں لکھتے ہیں : ۔

مذہب کے خلاف سب سے بڑے جرم کا ارتکاب وہ لوگ کرتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ اسلام کا دفاع علوم ریاضی کے انکار سے بھی ہوسکتا ہے، جب کہ ان علوم میں کوئی بات مذہب کے خلاف نہیں ہے، ان لوگوں کی اسلام کے بارے میں یہ بڑی جسارت ہے جن کا گمان ہے کہ اسلام ان علوم کے انکار کی حوصلہ افزائی کرتا ہے؛ حالاں کہ ان علوم تحقیقات میں دینی اصول کو کوئی

تعرض نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

قوانین حمورابی، دنیائے تاریخ کی قدیم ترین دستاویزات

اسی کتاب میں وہ دوسری جگہ رقم طراز ہیں : ۔ جو بی گمان کرےکہ سورج اور چاند گہن کو غلط ثابت کرنے کے لئے چیت کرنا
دین کی خدمت ہے اس نے دین پر بہتان باندھا اور اس کو کمزور کیا؛ کیوں کہ یہ وہ مور ہیںجن کی بنیاد ریاضی کے حقائق پر قائم ہوتی ہے۔
احیاء العلوم میں امام غزالی نے نہ صرف علم کی نہایت جامع تعریف بیان کی ہے، بلکہ اپنے دور کے مسلمانوں کی فکر اور ان کی روش پر بھی شد پدنکتہ چینی کی ہے، آپ لکھتے ہیں : ۔
فرض کفایہ علم ہے جس کے بغیر دنیاوی ضرورتیں انجام نہ پاسکتی ہوں عشان علم طب؛ کیوں کہ بقائے زندگی کے لئے ضروری چیز ہے، یا علم حساب ؛ کیوں کہ معاملات میں اور تقسیم تر کہ میں اس کی ضرورت پڑتی ہے، ہمارے اس قول پر کہ طب وحساب فرض کفایہ ہیں تعجب نہ کر نا چا ہے

یہ بھی پڑھیں

جنات اور انسانی صلاحیت و فراست میں فرق

؛ بلکل صنعتی علوم بھی فرض کفایہ ہیں، بہت سے شہر ایسے ہیں جہاں صرف بیہودی یا عیسائی طبیب ہیں اور ان کی شہادتیں فقہ کے طی مسائل میں معتبر نہیں ، باوجود اس کے ہم دیکھتے ہیں کہ طب کو کوئی نہیں سیکھتا اور فتنہ پر گرے پڑتے ہیں ، کیا اس کا سبب بجز اس کے کچھ اور ہو سکتا ہے کہ طب کے ذریعے
سے یہ بات نہیں حاصل ہوسکتی کہ اوقاف پر ، وصیت پر تیموں کے مال پر قبضہ حاصل ہو، قضا کا عہدہ ملے حکومت ہاتھ آئے ، ہم عصروں پر تفوق حاصل ہو منافقین کوز رکیا جائے۔

1 Comment

  • JeremyVogue

    ozempic generic ozempic cost ozempic generic

  • Quran Explorer is a widely used online tool and mobile application designed to facilitate the reading, studying, and understanding of the Quran. It provides a range of features that make it easier for users to engage with the Quranic text in various ways. Here are some of the key features and functionalities of Quran Explorer

  • I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.

  • Nice Post, Thanks For sharing.When you want the best place for learn online quran at an affordable price,
    we are the right choice for you.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm