قدرتی اینٹی بایوٹک کا تعارف
اور اینٹی وائرس
انگریزی سے اردو ترجمہ
کاوش:۔سعد طبیہ کالج/سعد ورچوئل سکلز پاکستان
اس کتاب میںسو سے زائد گھریلو استعمال میں آنے والی اشیاء کا ذکر کیا گیا ہے۔اگر مناسب معلومات ہوتو سخت اور زہریلی انٹی بائیوٹک ہائی پوٹنسی ادویات ھلے میں اتارنے کے نجائے ان عام دستیاب اشیاء سے کام نکال سکتے ہیں۔یہ قدرت کا وہ انمول تحفہ ہیں جو جسم انسانی کو نقصان نہیں پہنچاتے کیونکہ یہ ماحول دوست اور انسان دوست
فطری تحفہ ہیں۔اس کتاب میں کئی ابواب دئے گئے ہیں
با ب – 1قدرتی اینٹی بایوٹک کاتعارف اور اینٹی وائرس
با ب – 2عام وائرل
انفیکشن اور ان کے قدرتی علاج
با ب – 3عام بیکٹیریل انفیکشن اور قدرتی اینٹی بائیوٹک کے ذرائع
با ب – 4فنگل انفیکشن کے لیے قدرتی علاج
با ب – 5الرجی کے علاج کے لیے قدرتی علاج نتیجہ
خؤد فہرست سیرچ کرنے کی سہولت۔کلکل ایبل مواد۔عام دستیاب اشیاء کی بہترین تصاویر۔نیوٹریشن۔ہر ایک مذکورہ چیز کے دسیوں گھریلو استعمالات۔لیپ۔ضمادی ترکیبیں۔قہوہ جات۔بھاپ۔خؤردنی تراکیب۔یوں سمجھ لیجئے یہ کتاب ہمارے کچن کا حصہ بننے کے لائق ہے۔تاکہ کھانے میں جیسے ضرورت ہو ان اشیاء کو شامل کیا جاسکے۔روزہ مرہ زہریلی دوائوں سے چھٹکارا پایا جاسکے۔۔۔
حصول کتاب کے لئے رابطہ کیجئے
وٹس ایپ
+923484225574
+3238537640