قدرتی اینٹی بایوٹک کا تعارف
اور اینٹی وائرس
hakeem al meewat
Qari m younas shahid meo
tibb4all
dunyakailm
Saad Virtual Skills
@Tibb4allTv
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مترجم:۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
قدرتی اینٹی بایوٹکس کے لیے حتمی گائیڈ –
گھریلو جڑ ی بوٹیوں سے متعلق علاج جوپیتھوجینز کو مارتے ہیں
اور بیکٹیریل انفیکشن اور الرجی کا علاج کرتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں
اینٹی بائیوٹکس کی تعریف، خصوصیات، درجہ بندی، انتظامیہ
(ملاحظہ)
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی/سعد ورچوئل سکلزپاکستان کے پروجیکٹ “طب سب کے لئے” کے تحت انگریزی زبان سے ترجمہ شد ہ کتاب ہے۔جدید گرافکس۔انٹلیجنس کی مدد سے پیچیدہ مسائل کی تصویری جھلکیاں۔اجزاء کے نیوٹریشن۔سائنس تجزیات پرمشتمل اجزاء کی فہرست شامل کی گئی ہے۔اس کتاب میں دیسی طب اور جدید یورپ کی معالجاتی نفسیات کا موازنہ بھی کیا گیا ہے۔بہترین مجربات شامل کئے گئے ہیں۔حصول کتاب کے لئے100 روپے میں PDFان پیچ۔ورڈ۔jpgفارمیٹ میں حاصل کرسکتے ہیں)
۔