غلام احمد پرویز کی پچاس کے قریب کتابیں
علامہ غلام احمد پرویز مرحوم
تحریر:
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
اپنی الگ سے رائے رکھتے ہیں ،وہ مغربی علوم اور عصر قدیم و عصر حاضر کے فلاسفہ اور مورخین اور مفسرین کا اپنے اندا ز میں مطالعہ کرکے الگ سے انداز فکر رکھتے ہیں، گوکہ ان کا طرز فکر بہت سے علماء کو پسند نہیں ،
وہ قائداعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ کے ساتھیوں اور مداحوں میں سے ہیں،
تحریک پاکستان میں انہوں نے حصہ لیا،
انہوں نے علمی طورپر بہت کام کیا۔
انہوںنے طلوع اسلام کے پلیٹ فارم سے اپنے فکری محاذ کا آغاز کیا۔
دروس القران کا طولانی سلسلہ چلا۔افکار و نظریات ہر کسی کے جداگانہ ہوتے ہیں۔
ضروری نہیں جن نظریات کو سینے لگائے ہوئے بیٹھے ہیں ،دوسرے بھی انہی خیالات کے حامی ہوں۔
جمود اور فکری پستی کے زمانہ میں اگر کوئی زمانہ کی روش سے ہٹ کر بات کرے گا تو لائق سرزنش قرار پائے گا۔
یہی کچھ موصوف کے ساتھ ہوا۔رہی بات ان کے افکار و نظریات کی۔یا ان کی کتب میں مندرج تحریرات کی تو ایسا کون ہے جس کی کتب صرف وحی الٰلیہ کی علمبردار ہوں؟۔
لغز شات و تفردات سے کونسی کتاب ان سے محفوظ ہے؟۔
لیکن عمومی طورپر ہمیں عقائد و نظریات کے لئے بھی دوسروں کی نگاہ اور بےگانے عینک کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ خود اتنا علم رکھتے ہیں نہ اس قدر مطالعہ ہوتا ہے۔
یاد رکھئے کسی علم کی والے کی کتاب سے مستفید ہونے کے لئے بھی بڑے علم کی ضرورت ہوتی ہے۔۔
پرویز صاحب ایک صاحب طرز اہل قلم ہیں۔اپنا جدا گانہ فکر رکھتے ہیں۔
اسلام کے نام پر کی جانے والی خرافات اورلغو باتوں کے سخت ناقد ہیں۔
وہ رسومات اور بدعات اور شخصیت پرستی کے خلاف ہیں ۔
یہی بات اہل مسالک کے بڑوں کی طبع نازک پر تازیانہ بن کر پڑتی ہے۔
کسی پر اپنے افکار تونپے نہیں جاسکتے۔البتہ علمی انداز میں پیش کئے جاسکتے ہیں۔
سو انہوں نے اپنے افکار اپنی کتب کتب کی مدد سے اپنے ورثہ میں چھوڑے ہیں
لائبریری
مصنف
نام کتاب
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
علامہ غلام احمد پرویز
راشد شاذ
راشد شاذ
راشد شاذ
راشد شاذ
راشد شاذ
راشد شاذ
راشد شاذ
حافظ عنایت اللہ اثری وزیرآبادی
رحمت اللہ طارق