غزوہ بدر کےاسباب و محرکات1
جب تک کسی واقعہ یا معاملات کے اسباب و محرکات کا علم نہ ہو اس کی اہمیت و افادیت واضح نہیں ہوسکتی۔قران کریم نے واقعہ بدر کو ،حق و باطل کا فرق قرار دیا ہے۔اس فرق اور واضح حکم کے اسباب و محرکات جاننا ہر ایک کے لئے ضروری ہے،تاکہ حق و باطل کی پہنچان ہوسکے۔ اس ویڈیو میں ان اسباب پر روشنی ڈالی گئی ہے