عملیات میںجلالی و جمالی پرہیزوں کی حقیقت۔
عملیات میں جلالی و جمالی پرہیروں کی لمبی چوڑی فہرست پائی جاتی ہے ۔کتب عملیات میں مختلف اجزاء کا ذکر موجود ہے۔کوئی ،تفقہ بات نہیں پائی جاتی۔لیکین ان کی عاملین اور چلہ وظائف میں ان کی اہمیت اس قدر کیوں بیان کی جاتی ہیں؟