+92 3238537640

Share Social Media

رفیق مطب

رفیق مطب

Advertisements

تعارف
مسیح الملک عالی جناب حکیم ناصر الدین احمد خان
UNANI PHYSICIAN TO THE PRESIDENT OF INDIA!
جناب مکرم حکیم مولوی مشرف مظاہری صاحب سہارنپوری مدیر ماہنامہ اجمیل( میرٹھ) دنیائے طبابت کے معرورت رکن اور طب کے اچھے ماہر ہیں حکیم صاحب موصوف اپنی بلند نظر کی بنا پر فخر قوم و مسیح الملک حکیم اجمل خانصاب اعلی اللہ مقامہ

کے فنی مشن کے فروغ و ترقی کے لئے مستعدی کے ساتھ ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔ آپکا دل ، دماغ ۔فن طب فنی درسگاہوں

اور اہل فن کی فلاح و بہبود کے لئے ہمہ وقت تیار اور مصروف عمل رہتا ہے ۔ اس کی بین دلیل آپکی حالیہ تالیف رفیق مطلب ہے جس خوبی و شرح کی ساتھ آپنے امراض اعضائے انسانی کو قلمبند فرماتے ہوئے تشخیصی نکات و علامات مرض رقم فرمائے ہیں وہ اپنی نوعیت کے اعتبار قابل مؤلف کو خراج تحسین ادا کر نے کے مستوجب اور طبی لٹریچر میں مفید اضانہ کہے جانے کے لائق ہیں۔
ایک ہی عضو کے مختلف امراض میں تشخیص مرض کے لئے غیر معمولی سہولیتیں اور آسانیاں پیدا کی ا مید کے متعلق نہایت قابلیت کیساتھ اپنی وسیع معلومات فنی کی بنا پر کسی صاحب نے قلم اٹھایا ہے – انداز تشخیص علامات نیز نکات کا بیان پنی جگہ ایک نمایاں خصوصیت کا حامل ہے۔ مجموعی اعتبار سے کتاب
رفیق مطب ایک ممتاز حیثیت رکھتے ہوئے قابلقد تالیف ہے ! مجھے امید ہے کہ ارباب فن اس کی دل سے قدر فرماتے ہوئے اس کو فنی درسگاہوں کے نصاب تعلیم میں داخل اور دیسی شفاخانوں کے لئے اس کو منظور کرانے کی سعی و سفارش فرمائیں گے۔ اور قدر دان فن حضرات اس کے مطالعہ سے استفادہ حاصل کریں گے۔ میں صمیم قلب سے تکیم صاحب کو اس گرانقدر تالیف پر مبارکباد دیتا ہوں ۔
فقط:ناصر الدین سفینہ

کتاب یہاں سے ڈائون لوڈ فرمائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm