الاطعمۃ والاشربۃ فی عصر الرسولﷺ
رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات۔نظر ثانی ایڈیشن۔
(ملاحظہ)
یہ کتاب سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ/سعد ورچوےل سکلز پاکستان کے پروجیکٹ۔(۔۔نایاب کتب کا حصول ۔۔۔تحت ری کمپوزکرکے شائع کی جارہی ہے۔۔کوئی بھی اس کی ماسٹر کاپی200 روپے میں PDF.۔ورڈ،انپیج3۔فارمیٹ میں حاصل کرسکتا ہے)
اللہ تعالیٰ جس سے جو کام لینا چاہتا ہے جس قدر لینا چاہتاہے۔اس کے اسباب پیدا فرمادیتا ہے۔اس امت کی خاصیت علم بالقلم ہے۔رسول اللہﷺ کے جوامع الکلم کے صدقہ سے اس امت کو لکھنے پڑھنے کا شعور بخشا گیا ہے۔اہل لوگوں کو تصنیف و تالیف کی توفیق عطاء کی گئی ہے،اس میں ذاتی کاوشیں ایک ذریعہ کی حیثیت رکھتی ہیں۔اصل تو انتخاب ہے ۔
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ /سعد ورچوئل سکلزکاہنہ نو لاہور۔کے زیر اہتمام طب نبویﷺ کے فروغ و اشاعت کا کام کئی سالوں سے جاری ہے۔آن لائن کلاسز۔ آڈیو۔ ویڈز۔ کالم۔کتب۔کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔
رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات۔نظر ثانی ایڈیشن۔بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔یہ کتاب ایک عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ خدمت حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو نے سر انجام دی ۔موصوف کی اور بہت کئی کتب دنیا بھر میں مشہور ہوچکی ہے ۔اہل علم ۔اطباء و معالجین۔ حکماء ۔ عاملین ذوق و شوق سے ان کا مطالعہ کرتے ہیں۔
اس ایڈیشن میں خورد و نوش کی اشیاء کی غذائی اہمیت اور ان کے چارٹ دئے گئے ہیں۔جس کی وجہ سے کتاب کی افادیت میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔امید ہے اہل علم۔رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات۔نظر ثانی ایڈیشن۔ کا مطالعہ فرمائیں گے اور بشری تقاضے کی وجہ سے بھول چوک سے آگاہ فرمائیں گے۔تاکہ ان مقامات کی تصحیح کی جاسکے۔
انتظامیہ:
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کا ہنہ نو لاہور پاکستان
وٹس ایپ نمبرۤ+0923484225574
جاز کیش:+923238563840