+92 3238537640

Share Social Media

حکیم محمد کبیر الدین۔مصنف طبیب ۔مترجم۔

حکیم محمد کبیر الدین۔مصنف طبیب ۔مترجم۔

حکیم محمد کبیر الدین۔مصنف طبیب ۔مترجم۔
حکیم محمد کبیر الدین۔مصنف طبیب ۔مترجم۔

محمد کبیر الدین

Advertisements

Muhammad Kabiruddin

تعارف

علامہ محمد کبیر الدین انصاری کی شخصیت کو اگر طب یونانی کے تعلق سے مجاہد طب سے تعبیر کیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ اگر بیسویں صدی (20th cent. AD) کے اوائل میں علامہ نے طبی تصنیف و تالیف کے میدان میں علمی جہاد نہ چھیڑا ہوتا تو بہت ممکن تھا کہ طب یونانی ہندوستان میں لسانی بحران سے دوچار ہو کر آج قصہ پارینہ ہو گئی ہوتی۔ جہاں علامہ نے عربی زبان میں طب پر مقالات تحریر کئے وہیں طب یونانی کی بنیادی کتابوں کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے اس طب کو آئندہ نسلوں تک پہنچانے کا معقول انتظام کر دیا۔ آج طب یونانی کا نصاب تعلیم جن کتب پر مشتمل ہے ان میں زیادہ تر علامہ محمد کبیر الدین کے ذریعہ ہی تحریر کردہ ہیں۔

طب یونانی کا یہ مشہور مصنف و مترجم (1894AD) میں صوبہ بہار کے ضلع مونگیر، قصبہ شیخو پورہ میں پیدا ہوا تھا اور تمام عمر طب کی خدمت میں گزارنے کے بعد 82 سال کی عمر کو پہنچ کر 1976AD کو اس دار فانی سے رخصت ہو گیا۔

تعلیم و تربیت

کبیر الدین کا تعلق ایک علمی خانوادہ سے تھا، چنا نچہ ابتدائی تعلیم گھر سے ہی شروع ہوئی جو دینی اور لسانی تعلیمات پر مشتمل تھی۔ اس کے بعد حصول علم کی غرض سے ہی ترک وطن کیا اور لکھنو ، کانپور اور دہلی سے علم طب اور عربی کی اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ یہی نہیں اپنے شوق کی بناء پرفن خطاطی میں بھی کمال حاصل کیا۔

فضل و کمال

کبیرالدین بیک وقت ایک فاضل طیب، بہترین استاد اور جلیل القدر مصنف و مترجم ثابت ہوئے۔

کبیر الدین بحیثیت طبیب علمی اعتبار سے کبیر الدین طب کے ہر پہلو پر درک رکھتے تھے۔ اگر چاہتے تو طبابت میں بھی کامل ہو جاتے۔ لیکن اپنے استاد محترم جناب حکیم اجمل خاں کی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے طبی درس و تدریس اور تصنیف و تالیف کو اپنا میدان خاص بنایا۔

کبیر الدین بحیثیت استاد

طب یونانی پر مکمل عبور ہونے کی بنا پر آپ نے بطور مدرس بھی انا قام بنایا۔ انھوںنے استاد کے طور پر آیورویای یونانی بی کا یہ قرول باغ بنی دیلی، جام طیب کی قاسم جان، دہلی، نظامیہ طبیہ کالج ، حیدر آباد اور اجمل خان طبیہ کالج علی گڑھ، میں تدریسی خدمات انجام دیں۔ آج بھی یہ چاروں طبی مراکز طب یونانی کی چوٹی کی درسگاہوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ اور ان تمام جگہوں پر کبیر الدین کو بطور مدرس مدعو کیا گیا تھا۔ بیشک کبیر الدین ان اساتذہ میں سے تھے کہ جن کی شاگردی بھی باعث فخر و امتیاز ہوتی ہے۔

کبیر الدین بحیثیت مصنف

: شاید خدا کو کبیر الدین سے طب یونانی کی تصنیف و تالیف و تراجم کا کام لینا ہی مقصود تھا، جو بعد میں اس فن کی بقاء کا سبب بنا۔ چنانچہ جب وہ مدرسہ طبیہ اگلی قاسم جان، دہلی سے طب یونانی کی تعلیم حاصل کر چکے تب ان کی علمی بصیرت دیکھ کر ان کے استاد محترم حکیم اجمل خاں نے ان کو ہدایت کی کہ وہ طبی تصنیف و تالیف کو اپنا میدان خاص بنا ئیں تو بہتر ہے۔ پھر کیا تھا استاد کی بات پر عمل کرتے ہوئے کبیر الدین نے علمی جہاد چھیٹر دیا۔ اس وقت طب یونانی کی بنیادی کتا ہیں چونکہ عربی و فارسی زبانوں میں ہی تمھیں، لہذا ان زبانوں سے واقفیت کم ہونے کی بنا پر ان تک عام طالب علم کی رسائی نہ تھی ، اس لئے کبیر الدین نے محسوس کیا کہ طب یونانی کی بقاء کے لئے ضروری ہے کہ ان کے اردو تراجم کئے جائیں۔ چنانچہ آپ تن، ہن اور دھن سے ترجمے کے کام میں جٹ گئے اور انتہائی مہارت کے ساتھ اہم طبی کتابوں کے اردو تراجم کر ڈالے۔ آپ چونکہ صرف مترجم ہی نہ تھے، طبیب فاضل بھی تھے، اس لئے بعض دشوار مسائل کی تفسیر بھی آپ نے کی، اور کچھ نکات پر اپنی کامل رائے کا اظہار بھی کیا ۔ حکیم صاحب نے طب یونانی کی جن کتابوں کے تراجم کے یا ذاتی طور پر جو کتابیں یا رسائل و جرائد تحریر کئے ان کی فہرست طویل ہے۔ ذیل میں صرف ان کتابوں کی فہرست پیش کی جارہی ہے جو آپ کے ذریعہ اردو میں دستیاب ہو ئیں اور طبی نصاب تعلیم میں شامل کی گئیں۔

کلیات قانون اول اور دوم – ترجمہ کبیر اول، دوم، سوم اور چہارم ۔ افادہ کبیر اول اور دوم یاض کبیر اول اور دوم کلیات نیسی اول اور دوم، تشریح کبیر اول اور دوم کتاب الادویہ، کتاب لتكليس وغیرہ ۔ ان کتب کے علاوہ بھی علامہ نے طب کے مختلف موضوعات پر مقالات الصيد لدا ریر کئے جو ہاری اور اعلی طبی جرائد میں شائع ہوئے ۔ آپ نے خود بھی حیدر آباد سے شائع ہونے والے طبی جریدہ اسیح کی طباعت و اشاعت کے لئے مدیر اعلیٰ کے فرائض انجام دیئے ۔ مختصر یہ کہ بیسویں صدی میں طب کے علمی سفر کاسپہ سالار حکیم کبیر الدین کے علاوہ اور کوئی نہیں کہ جس نے اردو تالیفات کے ذریعہ نئی نسل کو

علم طب سے روشناس کروایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm