+92 3238537640

Share Social Media

حقیقت کا جادو۔The magic of reality.

حقیقت کا جادو۔The magic of reality.

حقیقت کا جادو۔
حقیقت کا جادو۔
Advertisements

حقیقت کا جادو۔
رچرڈ ڈاکنز
مترجم اور ایڈیٹر: لسان انڈیا

ذہِین تخیلاتی تجربات اور حیران کُن حقائق سے بھر پُور یہ کِتاب حقِیقت کا جادُو قُدرتی مُظاہِر کی ایک حیران کُن حد تک وسِیع قطار کی وضاحت کرتی ہے: کائنات کِتنی پُرانی ہے؟ برِ اعظم کِسی آڑے کٹے مُعمے کے غیر مُنسلِک حِصے کیوں لگتے ہیں؟ سُونامی کیوں آتے ہیںَ؟ اِتنی وسِیع اقسام کے پودے اور جانور کیوں ہیں؟ پہلا آدمی کون تھا، یا پہلی عورت کون تھی؟ قُدرت کی کرشمہ سازی کی جادُوئی اور دیو مالائی وضاحتوں سے شرُوع کر کے ڈاکِنز ہر باب کے آخِر میں اُن کے پسِ پردہ کار فرما سائنسی حقائق کو بے نقاب کرتے ہیں
یہ بھی پڑھیں

جادو اور جنات کے بارہ میں عرب و عجم کے مجربات

کتاب کا تعارف

جادو کی کئی شکلیں ہوتی ہیں۔ رات کے بارے میں قدیم مصریوں کا یہ تصور کو نوت (Nut) ریوی سورج کو نگل جاتی ہے۔ وائیٹنگ کا یہ عقیدہ کہ قوس قزح زمین کی طرف خد اکائی ہے۔ یہ جادوئی اور غیر معمولی کہانیاں ہیں۔ لیکن جادو کی ایک اور قسم بھی ہوتی ہے، جو ان سوالوں کے حقیقی جوابات دریافت کرنے کی مسرت میں مضمر ہوتی ہے۔ جادو کا یہ روپ حقیقت کا جادوینی سائنس کہلاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں

کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات

زمان و مکان اور ارتقاء کی مسحور کن تشریحات سے معمور اور حس مزاح وو چپ فکری تجربات کے دھاگوں سے لیس، یہ کتاب حقیقت کا جادو حیرت انگیز طور پرمختلف النوع فطری مظاہر کی پرتیں کھولتی دکھائی دیتی ہے۔ چیزیں کن عناصر سے بنی ہیں ؟ کائنات کتنی قدیم ہے ؟ سونامی کیوں آتی ہے؟ پہلا آدمی کون تھایا پہلی عورت کون تھی؟ یہ نہایت دلچسپ اور مسحور کن سراغ رساں کہانی ہے۔ جو نہ صرف اپنے ثبوت جٹانے کے لیے تمام سائنسوں کے دروازے کھولتی ہے بلکہ اپنے قاری کو بھی ایک سائنسداں کی طرح سوچنے پر آمادہ کرتی ہے۔

خیالات و نظریات کی واضح ترین پیشکش میں اپنی بے نظیر صلاحیت، پرجوش انداز بیاں اور خوش طبعی کے ساتھ رچرڈاکتر دنیائے قدرت کے عجوبوں کی ہر عمر کے لوگوں کے لیے عقدہ کشائی کرتے ہوئے ایک ایسا متن خلق کرتے نظر آتے ہیں جو آنے والی کئی نسلوں کے ذہنوں کو منور کرتا رہے گا اور ان کی معلومات میں اضافے کا باعث بنتا رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

معمار الحاد “رچرڈ ڈاکنز” کی کمزور عمارت

کسی مصنف سے اختلاف کرنا کسی بھی حق ہوسکتا ہے۔یہ صرف مواد معلوماتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm