ترجمہ اردو
جڑی بوٹیوں اور نباتات طبیہ کا انسائیکلو پیڈیا
لاطینی،انگریزی اور عربی فانسیسی طبی لغت
مترجم
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
الكامل في الاعشاب والنباتات الطبية
معجم۔لاتيني إنكليزي فرنسي عربي
اردو خوں طبقہ عمومی طورپر دوسرو ی زبانوں میں لکھی ہوئی طبی کتب اور لغات سے محروم رہتا ہے کیونکہ اس تک دیگر زبانوں میں لکھی گئی کتب تک رسائی نہیں ہوتی اگر ہوبھی جائے تو زبان کی ناواقفیت سد راہ بنتی ہے۔
جڑی بوٹیوں اور نباتات طبیہ کا انسائیکلو پیڈیا
لاطینی،انگریزی اور عربی فانسیسی طبی لغت، اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظر کہ اردو داں طبقہ کے مطالعہ میں وسعت پیدا ہوسکے،اور معلوم ہوسکے کہ دیسی جڑی بوٹیوں اور علم العقاقیر کے بارہ میں دیگر اقوام کس انداز میں سوچتی اور کام کرتی ہیں۔
اردو میں ترجمہ کی جانے والی کتب میں دوسری زبانوں میں لکھی گئی کتب میں ایک فرق یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ لوگ رنگین تصاویر موقع محل کے مطابق نقشہ جات۔گرافکس،اور مقاصد کی وضاحت کے لئے مختلف طریقے کام میں لاتے ہیں ۔جب کہ اردو زبان میں تررجمہ کی جانے والی کتب سے یہ خواص ختم کردئے جاتے ہیں۔کتاب ہذا میں اس سہولت کو برقرار رکھا گیا ہے۔کافی کاوش اور جہد مسلسل کی بنیاد پر یہ کتب ایک خاص مقصد۔علم طب سب کے لئے ،کے تحت ترجمہ کی گئی ہے۔
اس کتاب میں۔جڑی بوٹیوں کے نام۔خواص مخصوص فوائد اور دستیابی کی صورت و مقامات پر بات کی گئی ہے۔امید ہے اردو دان طبقہ اہل ذوق کی تسکین روح کا سبب بنے گی۔سعد طبیہ کالج /سعد ورچوئل سکلز کی نیک نامی کا سبب ہوگی۔
میں ان تمام ٹیم ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس علمی و فنی کتاب کو اردو کا جامہ پہنایا۔اور اردو ادب میں ایک بیش قیمت کتاب کا اضافہ کیا۔۔
حصول کتاب کے لئے۔
رابطہ کیجئے۔
وٹس ایپ۔۔۔۔923484225574+۔
فون نمبر۔923238537640+۔