جنات کی چھیڑ چھاڑ سے حفاظت کا عمل
جنات کی چھیڑ چھاڑ سے حفاظت کا عمل
تقریبا 87ء کی بات ہےجس وقت راقم الحروف جامعہ اشرفیہ میں زیر تعلیم تھا،گائوں کے کچھ لوگوں نے شکایت کی کہ قبرستان کے طرف یا اس کے اطراف میں رات کے وقت زمین سے شعلے بلند ہوتے ہیں ،اس بات کی گواہی گائوں کے کئی لوگوں نے بھی دی۔ ذٰل کا عمل کیا تو یہ شعلے اٹھنے بند ہوگئے۔
بندہ کا تجربہ یہ… کہ سورہ الطارق[پ۳۰] کو پانی پر پڑھ کر دم کرکے ،اگر ایسی جگہ پر چھڑکائو کیا جائے جہاں جنات وغیرہ کا ہجوم ہو یا کوئی غیر معمولی اوامر پیش آتے ہوں تو اس پانی کے چھڑکائو سے چھٹکارا مل جاتا ہے[ یہ مولانا محمد یوسف خان مد ظلہ کا عطیہ ہے] مثلاَ کہیں پتھر پھینکے جاتے ہوں یا کہیں خون کے چھنتے پڑتے ہوں یا کسی گھر میں آوازیں آتی ہوں یا چیزیں گم ہوجاتی ہوں ان تمام مقامات میں یہ بخوبی کام دیگا یہ عامل جانتا ہے کہ اس سے کہاں کہاں کام لینا ہے ایک باریک بین کی نظروں سے اس کے فوائد دبکے ہوئے نہیں ہیں جہاں ضرورت محسوس ہو کام لیں انشاء اللہ کام آیئگا۔
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
3 Comments
Thank you very much for sharing, I learned a lot from your article. Very cool. Thanks. nimabi
Your article made me suddenly realize that I am writing a thesis on gate.io. After reading your article, I have a different way of thinking, thank you. However, I still have some doubts, can you help me? Thanks.
Thanks for visiting our website. Feel free to share your thoughts, so we can improve the post