تم مٹی سے بنے ہو
اسی مٹی میں مرکے جائو گے اسی سے اٹھائے جائوگے۔
یہ ایک ایسی حقیقت کے جے کے وجود کے لئے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے۔لیکن انسانی زندگی اس کے کردار و افعال اور اس کی ذمہ داریاں اسے دیگر مخلوقات سے جدا کرتی ہیں اور اس کا جداگانہ کردار متعین کرتی ہیں۔جسے اس مٹی کو بطور مادہ تخلیقی مراحل کے لئے متعین کیا گیا تھا اسی طریقے سے کائناتی موسم کو اس کے علاج اور معالجہ اور تغیرات زندگی کے لئے بطور نمونہ رکھا ہے ۔