تریاق ،قبض ۔بواسیر اورٹی بی
تریاق ،قبض ۔بواسیر اورٹی بی
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
انسانی جسم میں سودا کی زیادتی،یا پھر یوں کہہ سکتے ہیں کہ خون میں تیزابیت کا بڑھ جانا،جس سے عمومی طورپر جسم میں اکڑائو،قبض،جوڑوں میں کر کڑاہٹ،پیٹ میں گیس وغیرہ علامات دیکھنے کو ملتی ہیں۔بہت سارے،نسخہ جات،ٹوٹکے اور تجربات موجود ہیں۔لیکن حتمی طورپر کچھ کہنا بہت مشکل تھا۔یہ نسخہ کم خرچ بالا
نشین،سہل الحصول ہے۔جو لاکھوں لوگوں نے استعمال کیا اور کرایا۔
،شیر مدار ایک تولہ،ہلدی پندرہ تولہ ،شیر مدار میں تھوڑی تھوڑی ہلدی ملا کر کھرل کرتے جائیں،جب سب اجزاء مکمل طور پر مل جا یئں تو شیشی میں ڈال کر محفوظ کرلیں [خوراک ایک تا دو گولیاں پانی کے ساتھ، جب مریض کو قے آنے لگے تو سمجھیں کہ مقدار زیادہ ہے
، صرف ابکائی آنی چاہئے،مسلسل کے استعمال سے انشا اللہ ٹی بی شکایت ختم ہو جائے گی،یہ پھھپڑوں کی بلغم کو صاف کردیتا ہے، زخم مندمل ہونا شروع ہوجاتے ہیں،بھوک بڑھ جاتی ہے کھانسی،سینہ کی دکھن، اور جسم کے کسی بھی حصے سے خون کی آمد رک جاتی ہے،
دایئمی قبض،پیچس [خونی]ترشی معدہ،ڈکار،نیا پرانا سوزاک،زخم معدہ،سل دق کے لئے دعوی کی دوا ہے، محرک دماغ ہونے کی حیثیت کے سبب بے پناہ رطوبات پیدا ہوتی ہیں
[عضلاتی اعصابی ہے]یہ نسخہ حکیم صابر ملتانی محرحوم کے صدقہ جایہ میں سے ایک ہے ۔