اولاد نرینہ کے لئے کھجور کی جڑوں کے کرشماتی خواص
Advertisements
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
ابتدائے حمل سے لیکر بارہ ہفتوں تک اگر عورت کے جسم میں خشکی کا عنصر غالت ہوتو عمومی طورپر بیٹا پیدا ہوتا ہے۔اور گرمی اور تری کی صورت میں بچی پیدا ہوتی ہے ویسے بچہ یا بچی کی پیدائش اللہ کی دین ہوتی ہے۔
لیکن طبی نکتہ نگاہ سے جو تجربات ہوئے ان کی بنیاد پر علاج کیا جاسکتا ہے۔ہمارے اپے تجربات بھی ہیں۔
اگر حمل کے ابتدائی ایام میں کھجور کی جروں کا قہوہ پالایا جائے اور مناسب غذائی تدابیر اختیار کی جائیں تو بیٹے جیسے نعمت کا حصول ممکن
ہوجاتا ہے۔۔