انٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال۔کینسر کو دعوت
۔آج کل لوگ بے دھڑک دردروکنے والی ادویات استعمال کررہے ہیں۔اور اتنا ہلکا لے رہے ہیں کہ جیسے انہوں نے اپنا حق استعمال کیا ہو لیکن ان ادویات کے مضرات اور نقصان دہ پہلو کو دیکھیں تو درد سے تڑپنا گوارا کرلین لیکن کبھی انٹی بائیوٹک ادویات استعمال نہ کریں۔کیونکہ کچھ عرصہ بعد یہ لوگ کینسر کا شکار ہوکر سسک سسکر موت کا شکا رہوجاتے ہیں۔ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب دورد روکنے والی ادویات بھی ناکارہ ہوجاتی ہیں ایسے وقت میں انسان زندگی پر موتر کو ترجیح دیتا ہے