انسانی جسم میں ہونے والی دردیں ۔ان کی شناخت،علاج
Advertisements
انسانی جسم میں ہونے والی دردیں ۔ان کی شناخت،علاج اور بہترین تدابیر و علاج۔درد بذات خود کوئی بیماری نہیں ،بلکہ جسم میں غیر معمولی تغیرات اور اثرات کی نشان دہی کا نام ہے۔جب سبب دور کردیا جائے تو درد بغیر کسی دوا کے ٹھیک ہوجاتا ہے
انسانی جسم میں کئی طرح کی دردیں ہوتی ہیں جن میں،خشکی ،گرمی ۔تری وغیرہ بنیادی اسباب کے طور پر شناخت کئے گئے ہیں ۔جب تک کسی سبب معلوم نہ ہو اس وقت تک درد کش دوائیں نقصان کا سبب بنتی ہیں۔جب سبب دور ہوجائے تو درد خوبخود ٹھیک ہوجاتی ہیں۔مزید تفصیل کے لئے دیکھئے
https://www.youtube.com/watch?v=ezJgrhvKOBE