انسانی تاریخ کے عظیم ترین ذہن اور نظریات
اگر کوئی انسان بہت خوش ہے تو موت آنے سے پہلے اپنی مہذب میراث کا زیادہ سے زیادہ حصہ جمع کر لے گا اور اسے اپنے بچوں تک منتقل کرے گا۔ اور اپنی آخری سانس تک وہ اس کبھی ختم نہ ہونے والی میراث ہر شکر ادا کرنا رہے گا۔ اور اسے معلوم هو گا که به هماری غذا بخش ماں اور ہماری ہمیشہ رہنے والی زندگی ہے۔
Advertisements
ول ڈیورانٹ کے اوپر مذکور قول کو ذہن میں رکھتے ہونے میں ہمارے انسانی ورثے کے کمالات کے متعلق اس کتاب کو تمام بچوں کے نام کرنا چاہوں گا۔ اور زیادہ تعصب سے کام لیتے ہوئے اپنے بچوں رائیلی ٹیلر برینڈن اور ہنجمن کے نام بھی۔ میری خواہش ہے کہ وہ انسانیت کے کمالات کے متعلق جانیں اور انھیں پتا چلے که انسان ایسے عظیم کارنامے انجام دینے کے قابل ہے
که جن پر دیوتا بھی رشک کریں گے۔
ڈائون لوڈ لنک
یہاں کلک کریں