+92 3238537640

Share Social Media

ادویاتی کیمیا ایک تعارف

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے" مگر مہنگائی کےمارے شہری جائیں تو کہاں  جائیں؟

د پیاچہ
ادویاتی کیمیا ایک اہم مضمون ہے، اس کا تعلق ادویات کے کیمیاوی فارمولا، ادویات کے طبعی اور کیمیاوی خواص سے ہے۔ انگریزی زبان میں اس مضمون پر کافی کتا بیں دستیاب ہیں، لیکن ہماری قومی زبان میں نہیں ہیں ، لہذا میں نے قومی زبان میں ادویاتی کیمیا لکھنے کی کوشش کی ہے، کوشش یہ کی ہے کہ زبان عام فہم ہو اور طالب علم کو نٹس مضمون سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس
کتاب سے فارمیسی کے طلباء استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

Advertisements

یہ بھی مطالعہ کیجئے

طب ایم بی بی ایس کے طلباء بھی اسکے مطالعہ سے مستفیض ہو سکتے ہیں ۔ کتاب میں دوا کی مقدار لکھنے میں احتیاط کی گئی لیکن معالجین سے استدعا ہے کہ وہ دوا استعمال کرانے سے پہلے منسلکہ طبی لٹریچر جو دوا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس کا مطالعہ کر لیا کریں۔ اس کتاب کی تدوین میں جن لوگوں نے معاونت کی ان میں پروفیسر ڈاکٹر ایس آئی احمد، پروفیسر ڈاکٹر کشور سلطانہ، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فریدہ اسلام ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید اح شیخ، ڈاکٹر سید محمد مسعود علی، ڈاکٹر سیدہ جمیر مسعود اور ڈاکٹر سیدہ تاجور سلطانہ شامل ہیں ۔ جناب پروفیسر ڈاکٹر اسلم فرخی صاحب نے میری حوصلہ افزائی کی ، راغب شکیب صاحب کی کاوشوں سے کتاب تحمیلہ کے مراحل تک پہنچی۔
پروفیسر ڈاکٹر سید محمد شمیم
بی ایس سی ۔ ایم بی بی ایس ۔ ایم سی پی ایس ۔ ایم فل ۔ پی ایچ ڈی
!

ڈائون وڈ لنک

link

Tags: ادویاتی کیمیا(www.tibb4all.com)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm