جنات کیسے حاضر کئے جائیں؟

0 comment 12 views

جنات کیسے حاضر کئے جائیں؟
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
جنات کی حاضری ،یا بھیجے ہوئے جنات اگر مریض پر حاضری دیں تو عامل کو کیا کرنا چاہئے؟
عاملین و معالجین کے سامنے جب کوئی مریض یا اس کے لواحقین آخر کہیں کہ مریض پر جنات یا آسیب کا سایہ ہے۔

Advertisements

یہ بھی دیکھئے

جادو اور جنات کے بارہ میں عرب و عجم کے مجربات 
ایسے میں مرض کی تشخیص۔اور اس کے نتیجہ میں ہونے والی پیش رفت ۔یعنی جنات یا جادو کی حاضری

ہوتا ہے اس کے بعد حاضر شدہ جنات کو قابو میںکرنا
اس سلسلہ میں ہر عامل کا اپنا اپنا طریقہ اور عمل ہوتا ہے۔اس ویڈیوں مین بھی جنات کے علاج پرمشتمل کچھ آیات بتائی گئی ہیں۔جن سے بوقت ضرورت کام لیا جاسکتا ہے
مسلط شدہ جنات حاضر کئے جاسکتے اور حاضر شدہ جنات قابو کئے جاسکتے ہیں۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme