تم مٹی سے بنے ہو اسی مٹی میں مرکے جائو گے اسی سے اٹھائے جائوگے۔ یہ ایک ایسی حقیقت کے جے کے وجود کے لئے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے۔لیکن انسانی زندگی اس کے کردار و افعال اور اس کی ذمہ داریاں اسے دیگر مخلوقات سے جدا کرتی ہیں اور اس کا جداگانہ کردار متعین کرتی ہیں۔جسے اس مٹی کو بطور مادہ تخلیقی مراحل کے لئے متعین کیا گیا تھا اسی طریقے سے کائناتی موسم کو اس کے علاج اور معالجہ اور تغیرات زندگی کے لئے بطور نمونہ رکھا ہے ۔
Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.