8
بچے کائنات کی خوشی کا سبب بنتے ہیں۔یہ ننھے منے پھل اگر کسی بیماری کا شکار ہوجائیں تو پورا گھرانہ پریشان ہوجاتا ہے۔ لیکن اگر بیمار نہ بھی ہوں اور ان کی ناک بہتی ہو اور منہ سے رال ٹپکتی ہو۔تو اسے اعتدال پر لایا جاسکتا ہے۔اور کچھ غذائیں خوراکوں اور دوائوں کی مدد سے ناک بہنے اور رال ٹپکنے سے بچایا جاسکتا ہے۔
2 comments
[…] جسم انسانی کا کوئی عضو سوکھ جائے ۔اس کے بارہ میں کوئی علاج نہیں بتاتے۔بلکہ اسے کاٹنے کا مشورہ دیا جاتا ہے جب کہ طب […]
شکریہ اس وقت ایسا ہی ہوتا ہے لیکن اس کا مناسب حل موجود ہے۔ہم لوگ کرتے ہیں