+92 3238537640

Share Social Media

طب کے کچھ بنیادی اصول

طب کے کچھ بنیادی اصول
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

Advertisements

فن طب بھی کچھ بنیادی اصول رکھتا ہے اس کے بنیادی اصول انسان کی بناوٹ میں کام آنے والے مادے اور ان سے وجود پانے والے اعضاء ہیں ۔ جن کے افعال سے یہ اپنی زندگی گزارتا ہے ۔ ہر ابتدائی ذرہ یا خلیہ مادہ کی شکل اختیار کرتا ہے ۔ اور مادے میں بے شمار ذرات اپنی مقناطیسی کشش سے اجتماعی صورت میں نشوز بن کر اعضاوں کی صورت اختیار کرتے ہیں اور اعضاء اجتماعی طور پر مل کر جسم بنتے ہیں۔

علماء قدیم اپنی تحقیق سے یہ اصول وضع کر کے اس کی بنیاد پر علاج معالجہ کے اصول وضع کرتے رہے ارتقائی طور پر ہر دور میں اس فن کے علماء علاج معالجہ کے اصولوں میں ترمیم و تخفیف کرتے رہے لیکن علم الابد ان کے اصول آج بھی وہی ہیں جو پہلے دن تھے انسان نے قدم بہ قدم جب ترقی کی تو اس نے گردی عصبیت نسلی عصبیت اور کالے گورے کی عصبیت کو اپنے اوپر واردکیا۔ یہ کل تعقیبات نہ صرف انسان کے بھائی چارے میں رخنہ انداز ہوے بلکہ ادنی اور اعلی کی صورت میں علوم کو بھی اونی اور اعلی کی تقسیم میں منظم کرتے رہے جو لوگ اپنے آپ کو اعلی تصور کرتے تھے انہوں نے سابقہ علوم کی بساط الٹ کر اس کے بنیادی اصولوں میں رخنہ اندازی کی اور صرف الفاظ کی الٹ پھیر ہے ابتدا کو انتھا اور انتہا کو ابتدا بنا کر اپنےعلوم کی بنیاد رکھی۔

فن طب بھی انہی مصیبتوں میں مبتلا رہ کر اپنی افادیت سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ علما یورپ اپنے آپ کو اعلی نسل کہلاتے تھے لہذا اپنے نظرے کی ساکھ کو قائم رکھنے کیلئے ان علوم پر بھی اپنے نظریات کا ملمع چڑھا کر ان علوم کو اعلی بنانے کی کوشش کرتے رہے جس کے نتیجے میں وہ اپنے علوم کو خوبصورت سے خوبصورت الفاظوں کا جامع تو پہنا سکے ۔ لیکن افادیت سے آج تک وہ خود بھی مطمئن نہیں ہیں۔ ان کی تحقیق کہیں تو جراثیم کے تحت بیماری کا باعث بنی کہیں فزیکل اعضاوں کے افعال بیماری کا باعث اور کہیں خون کے اجزا یا ایلیمٹس کی کمی بیشی اور کہیں وٹامن کا اختلاف بیماری کا باعث قرار پائے ۔ ایسی صورت میں کوئی اہل فن ان متضاد وجوہات کو سامنے رکھ کر کیا علاج کر سکتا ہے انسان کی بنیادی شے خلیوں کی اجتماعی شکل مادہ ہے ۔ جب اس مادہ کا ہی انکار کردیا جائے تو اب ہوا میں مطلق ہو کر کیا تحقیق اور تدبیر کی جاسکتی ہے ۔

مادہ تغیر پاتا ہے تو متعفن ہو کر(صفحہ9)بیکٹیریا کو وجود دیتا ہے ۔ اگر مادہ اپنے اثرات اور کیفیات پر بالکل ٹھیک ٹھاک رہے تو بیکٹیریا اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اس حقیقت سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ پہلے مادہ بگڑتا ہے تو پھر اس مادے کے بگاڑ یا تعفن سے بیماریاں لاحق ہوتی ہیں ۔ اسی طرح اعضاء کے افعال میں بگاڑ بھی مادہ کے تغیر سے ظہور پزیر ہوتے ہیں ۔ خون بلغم (اٹلی) سودا (ا ۔ سٹڈ) صفرا ( سالٹ) کا مرکب ہے ۔ ان تین کیمیائی مادوں کے کم و بیش ہونے سے خون کے اجزا ءا پلیمنٹس میں بھی کمی بیشی آجاتی ہے ۔ ایسی حالت میں جب کوئی طبیب بلغم سودا صفرا کا انکاری ہو تو خون کے اجزاوں کی کمی بیشی کا کیا تدارک کرے گا۔ یہی حال وٹامن کا ہے جسم میں جب الکلائن (بلغم زیادہ ہو تو وہ غذا ئیں جو تغیر پا کر الکلی (بلغم ) بن جاتی ہوں تو اس کے وٹامن مریض کو نفع دیں گے کہ نقصان؟ اسی طرح اگر جسم میں ایسڈ کی فراوانی ہو تو ترش غذاوں کے دامن مریض کیلئے کسی صورت میں بھی فائدہ مند نہیں ہو سکتے اور اگر جسم میں سالٹ یا روغنیات کی فراوانی ہو تو روغتی اجزاء یا غذا ئیں کسی صورت میں بھی مریض کے لئے فائدہ مند ثابت نہیںہو سکتیں۔
ایلو پیتھی مریض کو متحد در یا مسکن ادویات سے اور غیر ضروری اپریشن سے مطمئن کر کے اس سے زیادہ سے زیادہ پیسے وصول تو کر سکتی ہے مگر اس کو کسی قسم کا نفع نہیں دے سکتی ۔ آج بھی ان کے محققین کی یہ حالت ہے کہ ان کی نگاہ میں آج سے ایک سال پہلے جو دوا انتہائی کار آمد تھی آج وہ دودا انتہائی نقصان دہ ہے ۔ دوا اس چیز کو کہتے ہیں جو اپنے اثرات جسم میں چھوڑ کر جزو بدن بن جائے جیسے مختلف بیجوں کے تیل جو شفائی اثرات کے علاوہ جسم کی پرورش میں بھی کام آتے ہیں ۔ اس کے مقابلے میں پیرا فین گریں یا اسی قسم کے اور کیمیکل جسم میں نہ تو شفائی اثرات رکھتے ہیں. اور نہ ہی جسم کا حصہ بن سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نباتات اورنباتی خوراک
پانی دواؤں کے اثرات کو اپنے اندر لے کر جسم کا حصہ بن جاتا ہے ۔ لیکن الکحل یا ار کٹیفائڈ جسے محلات دواوں کے مکمل اجزاء کو نہ تو اپنے اندر تحلیل کر سکتی ہیں اور نہ ہی جسم کا حصہ بنتی ہیں بلکہ اپنے کی اثرات سے جسم میں بگاڑ کا باعث بنتی ہیں یعنی سائیڈا یفکٹ پیدا کرتی ہیں ان الٹی سیدھی تحقیقات کو کہاں تک شمار کیا جائے ۔ اس کام کے لئے ایک مدت چاہئے۔ خدا کا شکر ہے کہ یہ کام اب ایلو پیتھی علما خود ہی کر رہے ہیں ۔ مجربات پر لاکھوں کتابیں اس سے پہلے لکھی جاچکی ہیں جن کا پڑھنا اور ان سے گوہر نایاب چھنا بے حد مشکل کام ہے ان مشکلات کو سامنے رکھ کر ہمارے بزرگ مجدد طب حضرت صابرملتانی نے سیدھے سیدھے اصول وضع کئے ہیں ۔ جو فطرت کے عین مطابق ہیں۔ ان کو قانون مفرد اعضاء کے نام سے تشکیل دیا ہے ۔ فطرت کے اصول اٹل ہیں۔ ان کی رہنمائی میں جو اصول بھی وضع کئے جائیں وہ ائل ہوتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm