الحکیم اشاعت خاص1945 الاوجاع۔حصہ اولجس میں پہلے سر سے لے کر ے تک تمام دردوں کی تعریف ان کے اسباب اور اقسام مختصر لیکن جامع طریق پربیان کئے گئے ہیں اور ان کے متعلق سارے اپنے خاندانی معمولات کے علاوہ بیشمار یونانی و ڈاکٹری منتخب مجرب نسخہ جات درج ہیں۔ اس کے بعد اطبائے ہندکے افکار ومعمولات کے زیر عنوان ہندستان کے مشاہیر اطبا کے افکار و معلومات کے زیر عنوان معلومات و مجربات کو مرتب کیا گیا ہے ” بہر حال اوجاع دردوں کے متعلق یہ اشاعت یونانی و ڈاکٹری طریق علاج کا ایک ایسا جامع خلاصہ ہے۔ کہ اس کی نظیر کسی دوسری کتاب میں یکجا نظرنہ آئے گیهمرتبہحکیم غلام محی الدین چغتائی کتاب یہاں سے حاصل کریں
نور الانوار یعنی عملیات روحانی
نور الانوار یعنی عملیات روحانی دیباچہیہ جانا چاہیے کہ اللہ تعالے نے اپنے اسماء جلیل القدر میں اپنے فضل رحمت، بخشش و کرم عدل قہر رحمت و مغفرت کے مخفی اسرار رکھے ہیں جن کا اظہار ان اسموں کے توسط سے ہوتا ہے۔ جب طالب کسی اسم کا ذکر کرتا ہے اس وقت اس اسم کے تمام و کمال اسرار اس پر جلوہ گر ہوتے ہیں جو طالب کومطلوب کی طرف پہنچاتے ہیں۔اسماء حسنیٰ کی تعداد کا کوئی احاطہ نہیں ہے، مگر ان میں سے جو کلام مجید فرقان حمید میں جن کا ذکر پرور دگار خود فرماتا ہے اور جو سب سے زیادہ بزرگ ہیں وہ ننانوے ہیں ۔ ان کا بیان اور تعریف و صفات جمیلہ بہ ترتیب بیان کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اور اسماء بھی ہیں جو فوائد میں بے نظیر ہیں۔ ہر خاص و عام اس سے مستفیذ ہوں گے کیسی ناجائز طریقہ پر فائدہ اٹھانے کے وہ خود ذمہ دار ہیں۔ یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے گر کسی اسم کا نتیجہ دو چار بار پڑھنے سے نہیں ہوتا، بلکہ بار بار پڑھتار ہے۔دوسرے، اکل حلال ، صدق مقال کی سخت ضرورت ہے تاکہ اسم کے فوائد ظاہر ہوں بہت سی مخلوق معصیت کے جرم میں مبتلا ہے وہ اسماء کے فوائد سے نفع اٹھانا چاہتی ہے۔ پس مجھے پیچھے کہ جس قدر پاکیزگی، ریا منت خلوص، نفع مخلوق ہو گا اسی قدر فائدہ پہنچے گا۔ جب انسان کسی مصیبت میں مبتلا ہوتا ہے، کسی قدر خشوع و خضوع سے اہم کو ہمہ تن خاطر جمعیت کے ساتھ پڑھتا ہے، تاکہ اس ناگہانی آفت یا خود کردہ معصیت و قصور سے نجات مل جائے۔بس اسی طرح خود غرضی کو چھوڑ کر بلا حاجت کسی اسم کو معمول بنائے انشاء اللہ تمام خطرات، آفات ارضی و سماوی سے محفوظ رہے گا۔ نتیجہ خاطر خواہ برآمدہوگا۔نیز یہ ظاہر کر دینا بھی ضروری ہے کہ بعض لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ میان پڑھنے پڑھانے سے کیا ہوتا ہے۔ جو شدنی امر ہے ۔ وہ ہو کر رہے گا۔ درحقیقت سچ ہے اور اس پر سب مسلمانوں کا ایمان ہے لیکن پڑھنے سے پروردگار عالم کا غضب ٹھنڈا ہو جاتا ہے. اور بہت سی دیا دنیاں مخلوق کی جاتی رہتی ہیں جرم ہلکا پڑ جاتا ہے۔ جس طرح انسان مستلزم سزا بہ قتل ہو کوشش کرنے سےبچ جائے اور بجائے قصاص یا پھانسی کے دائم الجس کر دیا جائے۔ آخر میں دعا ہے کہ اے اللہ جو شخص ان اسماء سے فائدہ اٹھائے ان کے پڑھنے میں برکت عطا کیجیو ۔عصیاں کا عضو فرمائیور خطرات سے بچائیور حاجات بر لائیو اور بہ طفیل حبیب پاک مجھے بے کس کی بخشش کا سامان فرمائیو۔ آمین۔ثم آمینعاصی – ابرار اللہ شاہ یہ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک کو اوپن کریں
گنجینہ طبیب
گنجینہ طبیبعرضالحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله محمد وآله واصحابه اجمعيناما بعد مخفی نہ بنے کو فقیر حقیر سراپا تقصیر احقر العباد محمد اصغرعلی خلف حاجی جھنڈ و لودیانوی کا مدت سے ارا دہ تھا کہ ایک طب کی ایسی مختصر کتاب چھپوائی جائے جس میں ہر مرض کا علاج مرد عورت بچہ کا پورا پورا درج ہو اور ہر قسم کے شربت معجون جوار شوں اور دھاتوں کے کشتہ وزندہ وجو ہر اڑانے کے نسخے اور شعبدات و عملیات وغیرہ کے علاوہ ساتھ ہی ایک مخزن الادویہ بھی ہو۔ اور جو کچھ اس میں درج ہو وہ نہایت مجرب ہوتا کہ اس کتاب کے بعد اور کسی کتاب کے مطالعہ کی ضرورت نہ ہولہذا1904 میں دل کو مجبو رکر کے آمادہ کیا کہ ضرور بضر و ر ایسی کتاب کہ ایک کو فائدہ پہنچانا۔ اور اپنی ایک یادگار دنیا میں چھوڑنا چاہئے۔ لیکن چونکہ میں نے نسخہ جات وغیرہ بڑی جانفشانی اور طرح طرح کی مصیبت اُٹھا کر اور لوگوں کی خدمتیں کر کے حاصل کئے ہوئے تھے۔طبیعت کو اُن اسرار بر سینہ کا اظہار بہت کچھ گراں بار معلوم ہوتا تھا لیکن کچھ خدا کی عنایت سے اسوقت یہی دل میں بسا کہ ملک کو فائدہ ضروری پہنچانا چاہیئے ؟پس اُسی وقت خیال پختہ کر کے جو کچھ جمع کیا ہوا تھا چھپوا کر شایقین کے پیش کیا اُس پر خدا کے فضل سے یہ کتاب یعنی گنجیہ طبیب اس قدر مقبول عام ہوئی کہ فوراًدوسری اور پھر تیسری پھر چوتھی دفعہ بھی اس تعجیل سے یہ گنجینہ تھوڑے عرصے میں ہی طبع ہو کر فروخت ہوئی کہ اب یہ پانچویں دفعہ فورا ہی بہت درخواستیں زیر تعجیل رکھکر چھپوانی شروع کی اور قیمت سابقہ صرف ایک ر وپیہ مع محصول ڈاک ہی رکھی ہے جس پر مجھے اُمید کامل ہے کہ یہ گنجیبہ نایاب اپنے فوائد اور خوبصورتی لکھائی اور چہوائی سے ایک عالم کو اپنا گرویدہ پہلے سے بھی زیادہ بنا کر مجھے چھٹی دفعہ کچھ اور زیادہ مضمون اور حجم کرا کے چھاپنے کی ہمت دلائے گا میں اُس طبیب حقیقی کا شکر اور شایقین کی عنایت کا شکر یہ کس زبان سے ادا کروں جنہوں نے اسکی قدر کی کیونکہ آجکل ہزاروں کتابیں نسخہ جات وغیرہ کی موجود ہیں مگر بقول شخصےہر گلے را رنگ بوئے دیگر استلیکن بفضل خدا جس شائق نے بنظرغو رسے ملاحظہ فرمایا۔ ضرور مفید عام ریمارک دیا۔اور جنہوں نے اُس کے نسخوں کو تجربہ کر کے فایدہ اُٹھایا۔ انہیں داد دینی ہی پڑی کیونکہ واقعی ایسی کتاب جس میں ہر مرض کا مجرب علاج اور عضلات کی تصویریں اور مخزن الادویہ و کشتہ جات صنعت حرفت کے چیدہ چیدہ نسخے ہیں۔کیوں نہ مفید ہو یہی وجہ ہے کہ بہت جلد بفضل خداپا نچویں دفعہ بھی چھاپنے کی ضرورت ہوئی۔ نہیں یہ کتاب ہر ایک عیالدار کے گھرپے رکہنے کے لایق ہے۔ خاصکر اُن لوگوں کے لئے جن کو اکثر اوقات پر دیں اور دیہات وغیرہ میں بودو باش رکہنے کا اتفاق ہوجہاں حکیم حاذق کا ملنا غیرممکن ہوتا ہو ایسے صاحبان اس سے زیادہ فائدہ اُٹھا کر خاکسار کو دعائے خیر سے یا د فرمائیں گے اور اگر کمی ہو یا غلطی پائیں گے تو عالی موصلگی کو کام میں لاکر اصلاح فرمائیں گے۔ اور بندہ کو اطلاع کر کے موجب صحت کتاب و باعث مشکوری ہونگے ۔از خوردان خطا و از بزرگان عطاخاکسا فقیر حقیر محمد اصغر علی خلف حاجی جھنڈ و لودیا نوی ماہ نومبر1908 link گنجینہ طبیب مکمل : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet …
گرم پانی کے خفیہ راز۔
گرم پانی کے خفیہ راز۔ پانی کو قتان کریم میں اللہ تعالیٰ نے زندگی قرار دیا ہے ،اس کے بغیر زندگی ادھوری بلکہ ناممکن ہوتی ہے،پانی کو عام حالت میں بوقت ضرورت پیا جاتا ہت لیکن گرم پانی سے بہت سے فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔اس سے نیند نہ انے کا مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے۔دردوں میں کام لیا جاسکتا ہے۔بند ناک کھولی جاسکتی ہے۔ورزش کی وجہ سے پڑنے والی کھلیاں دور کی جاسکتی ہیں۔لیکن اس کے اتعمال کے لئے پانی میں نمک کا استعمال کیا جاتا ہے۔،یہ موضوع اتنا لمبا ہے کہ اس پر بہت کچھ کہا جاسکتا ہے
ھومیوپیتھک مکمل اور محفوظ علاج
hakeem al meewat Qari m younas shahid meo tibb4all dunyakailm Saad Virtual Skills @Tibb4allTv ہو میو پیتھی مکمل اور محفوظ علاج کے لئے۔پیچیدہ و موذی امراض سے نجات پانے کیلئے ہو میو پیتھی کا آسان اور سہل طریقہ ۔ ہومیو پیتھی ۔ بہت مشکل والے الفاظ اور ایک ایسا مکمل علاج جسکی ایجاد گرگ زبان سے ہوئی ہے۔ جو نہایت ہی نرم و ناز کی کا خاص خیال رکھتے ہو ئے تیار کیا جاتا ہے۔ ہومیو پیتھی کیمیاوی ادویہ بہت جلد اعضاء جسم میں پیوست ہو کر نظام افعال کو درست کر کے ایک قدرتی تقویت فراہم کرتی ہے ۔ ہو میو پیتھیعارضی مفاد (Allopathy علاج کے طریقے میں کثرت سے کیمیکل (Chemical) کا استعمال کیا جاتا ہے جسکے نتیجہ میں مریض مرض سے کم اور دواؤں کے برے اثرات زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ جو یہاں واضح طور پر خلاصہ ہو گیا ہے(Remedy is worse than the disease) لیکن ہو میو پیتھی کا علاج مکمل طور پر تمام نقصان دہ خطرہ سے محفوظ ہیں اسلئے ہو میو پیتھی آر فارمولا کو مکمل اور محفوظ کہا جاتا ہے۔ دیکھنے والی بات یہ ہے کہ پہلے کے مریض سے اب کے زمانے کا مریض کہیں زیادہ ذی شعور ہے لیکن آج بھی ( Allopathy) کے لمبے علاج سے کتراتے ہیں ہو میو پیتھی کی شہرت یابی کی وجہ خود ہو میو پیتھی کی اچھی خصوصیت ہے جو اکثر و بیشتر مریضوں کے پیچیدہ امراض میں جیسے دواؤں کی ضرورت پیش آتی گئی ویسے ہی مقبولیت عام ہوتی گئی اور ڈاکٹروں کو بھی دواؤں کے تجویز کرنے میں آسانی ہوتی گئی ساتھ ہی دواؤں کے مؤثرات میں بھی اضافہ ہوتا گیا اگر ہم اسکو یہ کہیں تو بالکل غلط نہیں ہوگا کے پہلے سے کئی گنا زیادہ مؤثر ہو میو پیتھی فارمولے کا دنیا میں ثانی تولد ہوا۔ ہو میو پیتھی دراصل کیسے کام کرتی ہے؟ہو میو پیتھی کے ایجاد کردہ علوم وفنون کے ماہرین معز ز جرمن ڈاکٹر اور قدرتی سائنس دان سیموال بینی من نے دو سو سال پہلے ہی اس کارکر دگی کو ایک چھوٹے سے محاورہ میں محدود کر دیا تھا (Similia similibus curentur ) یعنی علامات کا علاج ہم امات کے ذریعہ ۔ اس ریسرچ کو سیموال بینی من نے خود اپنے تجربات سے حاصل کیا تھا جو انسانوں کے امراض کے علامات میں اہم علامات پیدا کر کے جسمانی نظام و افعال کو درست کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ڈاکٹر ریکو یگ کی ایجاد کردہ وقیق نسخہ آر (R) فارمولاز (جرمن Gastreu group) کی دواؤں میں مستعمل ہے ۔معالجین حضرات کو چاھیئے کے علاج شروع کرنے سے پہلے مکمل طور پر مرض کی صحیح تشخیص کر لیا جائے تو یقینا یہ ہومیو پیتھی فارمولا بہت کم وقت میں جلد از جلد بیماریوں کو رفع کر کے ایک قدرتی صحت و تندرستی فراہم کرتی ہے۔ Download the book from here
Best foods for muscle strength
Best foods for muscle strength sketchIntroductionA. A brief overview of the importance of muscle strengthB. The relationship between nutrition and muscle strengthII Protein-rich foodsA. The role of protein in muscle buildingB. High protein sources for muscle strengthIII Omega-3 fatty acidsA. The importance of omega-3s for muscle healthB. A diet rich in omega-3 fatty acidsIV complex carbohydratesA. Sources of energy for muscular enduranceB. The best complex carbohydrates for strength trainingV. Essential vitamins and mineralsA. Micronutrients most important for muscle functionB. Foods containing essential vitamins and mineralsVI HydrationA. Effect of hydration on muscle performanceB. Recommended Drinks for Maximizing Muscle StrengthVII Antioxidant Rich FoodsA. Fighting oxidative stress for muscle recoveryB. Foods with high antioxidant contentVIII Balanced Diet for Muscle StrengthA. Importance of good dietB. Create a balanced meal planIX. Pre-workout nutritionA. Fueling the body before exerciseB. The ideal pre-workout snack for muscle strengtheningX. Post-Exercise NutritionA. Recovery nutrition for muscle repairB. A post-workout meal to enhance muscle recoveryXI Dietary SupplementA. Supplements that support muscle strength.B. Cautions and Guidance on Supplement UseXII Coordination of diet and exercise.A. Combine nutrition and exercise for best resultsB. Examples of effective diet and exercise routines.XIII Common Myths About Muscle StrengthA. Clearing up misconceptions about nutrition and strengthB. Facts and Myths in the Fitness IndustryXIV Real Life Success StoriesA. Personal stories of people improving muscle strength through dietB. Inspirational stories to inspire readersXV CONCLUSIONA. Summary of key pointsB. To encourage readers to include muscle-building foods in their diet.Best diet for muscle strengthIntroductionIn achieving muscle strength, exercise is only part of the equation. The foods we eat play an important role in muscle growth, endurance and recovery. This article delves into the world of nutrition, unveiling the best foods that can boost your muscle strength journey. Diet requires health. Proper exercise is essential for this Protein-rich foods The role of protein in muscle buildingProtein acts as the building blocks of muscle. Understanding its importance is vital for anyone aiming to increase muscle strength. This strength comes from proper exercise, otherwise it can lead to fatigue. High protein sources for muscle strengthLean meats like chicken and turkey.Plant-based proteins such as lentils and quinoa. There are many natural products for this.Omega 3 fatty acidsThe importance of omega-3 for muscle healthOmega-3 fatty acids contribute to overall muscle health, reduce inflammation and aid in recovery. These properties can be obtained from a variety of dietary supplements. Foods rich in omega-3 fatty acidsFatty fish such as salmon and mackerel.Chia seeds and walnuts.Complex carbohydratesEnergy sources for muscular endurance Carbohydrates provide the energy needed for intense exercise, increasing muscle endurance. The best complex carbohydrates for strength trainingSweet potatoes and whole grains.Oats and brown rice.Essential vitamins and mineralsNutrients extremely important for muscle functionVitamins and minerals are essential for various bodily functions, including muscle contraction and repair. Foods containing essential vitamins and mineralsLeafy greens like spinach and kale.Nuts and seeds.Hydration The effect of hydration on muscle performanceAdequate hydration is often overlooked but essential for optimal muscle performance during exercise. Recommended drinks for optimal muscle strengthWater and coconut water.Homemade sports drinks.Foods rich in antioxidantsFight oxidative stress for muscle recoveryAntioxidants fight oxidative stress, promoting faster muscle recovery. Foods with high antioxidant contentBerries and dark chocolate.Green tea and turmeric.A balanced diet for muscle strengthThe importance of a well-rounded dietAchieving muscle strength requires a holistic approach to nutrition. Creating a balanced meal planInclude all food groups in every meal.Portion control for effective nutrient absorption.Pre-workout nutritionFueling the body before exerciseEating the right foods before exercise ensures that the body has enough energy. The ideal pre-workout snack for muscle strengtheningGreek yogurt with fruit.Banana and almond butter.Post-workout nutritionRecovery nutrition for muscle repairThe post-workout period is important for muscle repair and growth. A post-workout meal to enhance muscle recoverySaute the chicken and vegetables.Protein smoothies with fruit.Nutritional supplementSupplements that support muscle strengthAlthough not a replacement for a whole diet, supplements can complement a muscle-building diet. Precautions and guidance on supplement useConsultation with
ایک طبیب کیسے مطالعہ کرے؟
ایک طبیب کیسے مطالعہ کرے؟مطالعہ زندگی کا ایسا سرمایہ ہے جو ہرحالت میں فئادہ دیتا ہے ،انسانی شعورکوبیدار کرتا ہے۔اور انسان کو نئی دنیا کی سیر کرواتا ہے۔ایسے لوگ جن کا تعلق انسانی خدمت کے کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے ہو۔اگر یہ طبیب و معالج ہے تو اس کی ذمہ داری اتنی ہی زیادہ ہوجاتی ہے ،کیونکہ طبیب اور مطالعہ لازم و ملزوم ہوتے ہیں۔معالطہ طبیب کو نئی نئی جہتیں سامنے لیکر آتا ہے لیکن اس سے فائدہ کیسے اٹِھایا جائے ۔یہ بھی ایک ہنر ہے جو کم لوگ جانتے ہیں۔اگر کسی کو مطالعہ کتاب کا ہنر آجائے تو اس کی زندگی میںکامیابیاںدر آتی ہیں انسان اپنے ہنر و فن میںنکھار لے آتا ہے۔مطالعہ کرنا کیسے ہے؟اور کسی بھی کتاب کو پڑھائے تو اس سے استفادہ کا ٹھیک طریقہ کیا ہے کیونکہ کتاب ایک دریاہے جنہاں آبحیات کی بوندیں موجود ہوتی ہیں۔انہیں پینا کیسے ہے؟ان سے زندگی کیسے جاواں بنتی ہے
قارورہ کے راز و رموز
قارورہ کے راز و رموزSecrets of Qarora حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوپہلے مفرد اعضائے جسم کو سمجھئے ۔ چار مفرد اعضا ہیں۔ دل، جگر اور دماغ حیاتی اعضاء ہیں اور چو تھا مفرد عضو الحاتی ہے جو جسم کے بنیادی اعضا بناتے ہیں لیکن بے حرکت ہیں اسلئے انکے افعال حیاتی اعضاء کے تحت ہیں ۔ یہ بھی پڑھیں قارورہ سے تشخیص1۔ اعصاب جن کا مرکز دماغ ہے اور یہ اعصابی انسجہ سے بنتے ہیں ۔جسم میں ہر قسم کے احساسات جو حواس خمسہ ظاہری اور حو اس خمسہ باطنی کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں وہ اعصاب ود ماغ میں ہی پیدا ہوتے ہیں اور پھر یہی احساسات عضلات و قلب اور غد دو جگر کے ذریعے تمام جسم میں افعال و عمال کے حکم صادر کرتے ہیں۔ لیکن یاد رکھیں کہ اعصاب بذات خود حرکت نہیں کرتے بلکہ صرف اپنے احساسات کے ذریعے حرکت کا حکم دیتے ہیں۔ جن کو حرکتی اعصاب کہا جاتا ہے وہ حرکت کے لئے اپنی تحریکات دوسرے اعضا تک پہنچاتے ہیں۔ بس اعصاب احساس اور تحریک کے سوا اور کوئی کام نہیں کرتے یہاںتک کہ دماغ میں بھی ان کا اس سے زیادہ کام نہیں ہے یعنی ہر قسم کے احساسات کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں ۔ 2: عضلات جن کا مرکز قلب ہے اور عضلاتی انسجہ سے بنا ہوا ہے جسم میں ہر قسم کی حرکات جن کا حکم اعصاب کی طرف سے حاصل ہو پرعمل کرتا ہے مثلاً دیکھنا و سننا اور چکھنا و سونگھنا اور محسوس کرنا وغیرہ کو سمجھ کر ان پر عمل کرنا اسی طرح خواص خمسہ باطنی کو سمجھنا یہاں تک کہ الہام و کشف اور روحی کے احکامات کو بھی قلب ہی سمجھتا ہے ،دماغ کو صرف احساس ہوتا ہے اور شرح صدر حرف قلب ہوتا ہے۔ اسلئے یاد کرلیں کہ جسم میں جسقدر حرکات عمل میں آتی ہیں چاہے وہ چلنا پھرنا اور جسم و ہاتھوں کو حرکت دینا ہو یا کھانا، پینا، بولنا و غیرہ ہوں سب عضلات کے ذمہ ہے یعنی جسم کی تمام حرکات عضلات کے ذریعے عمل میں آئی ہیں ۳: غدد جن کا مرکز جگر ہے ۔غدی و مخاطی انسحہ سے بنتا ہے جسم میں ہر قسم کی غذا غدد وغشاء کے ذریعہ ملتی ہے جسم کے ہر عضو کو جس قسم کی غذا در کار ہوتی ہے اس جگہ کے گدود اپنی بناوٹ سے اس قسم کی غذا کو تیار اور پختہ کر کے اُس عضو کو دیتے ہیں۔ مثلاً جگر میں صفرا تیار ہوتا ہے گر دے پیشاب بناتے ہیں عورت کے سینے میں دودھ بنتا ہے اور مردوں کے خصیوں میں منی تیار ہوتی ہے وغیرہ وغیرہ “ہر غدد اپنی خاص قسم کی رطوبات (سکریشن) تیار کرتا ہے اور جن مقاموں پر غدد نہیں ہیں وہاں غشا مخاطی ہوتی ہیں وہ ضرورت کے مطابق رطوبات کا ترشہ کرتی ہیں گویا جسم میں کسی مقام پر جس قدر رطوبات ہوتی ہیں وہ غدد اورغشا مخاطی کے تحت پیدا ہوتی ہیں گویا منہ کے لعاب اور ناک کے نزلہ زکام سے لے کر پیشاب و پاخانہ اورپسینہ تک جہاں پر بھی رطوبت نظر آتی ہے وہ سب غذا اور غشامخاطی کی پیدا کردہ ہے یعنی جسم میں ہر قسم کی رطوبت کا اخراج غدد اورغشامخاطی سے ہوتا ہے اور یہی قارورہ کا راز ہے۔رطوبت یا مواد کے اخراج کا طریقہ Diagnosing diseases with PH رطوبات (لف) یا مواد (سکریشن) کا اخراج ہمیشہ خون سے ہی ہوتا ہے اسکو پوری طرح یوں سمجھ لیں یعنی دوران خون کو یاد کر لیں صاف خون دل سے بڑی شریان اور طٰی سے چھوٹی شریان میں سے عروق شعریہ کے ذریعے غدد اور مخاطی میں جسم کیخلاؤں پرترشہ پاتا ہے خون کا یہ ترشہ کبھی زیادہ ہوتا ہے اور کبھی کم ، کبھی گرم ہو جاتا ہے اورکبھی سرد اورکبھی رفیق ہوتا ہے اور کبھی غلیظ اور کبھی سفید ہوتا ہے اور کبھی زرد اور سرخ یعنی اس توشہ کا اخراج ہمیشہ ایک ہی صورت میں نہیں ہوتا بلکہ مختلف صورت میں اور کیفیتیں اور رنگ پائے جاتے ہیں ۔ جب پانی کی طرح بغیر تکلیف گرنے تو اسکا رنگ سفید ہوتا ہے یہ اعصابی زکام ہے۔ کیفیت اسکی سرد ہوتی ہے ۔2:جب رطوبت لیسدار ہوا اور تکلیف سے گھرے تو اسکا رنگ زردہوتا ہے اور اسکی کیفیت یعنی مزاج گرم ہوتا ہے اسکو نزلہ جار کہتے ہیں ۔۳ : نزلہ بندہو جو زیادہ کوشش اور تکلیف ہونے کے بعد بھی اخراج کا نام نہ لےاور ایسا معلوم ہو کہ ناک میں بالکل حجم گیا ہے تو ا سکا رنگ میلا یا سرخ سیاہی مائل بلکہ زور لگانے سے خون آنے لگے اسکی کیفیت سوداوی ہوتی ہےقارورہ کی حالت یوں ہوگی1: اعصاب میں تیزی و سوزش ہوگی تو پیشاب زنگ اسکا سفید یا آسمانی ہو گا مقدار میں زیادہ اور بغیر تکلیف خارج ہوگا۲:غدد میں تیری و سوزش ہوگی تو پیشاب جلن کے ساتھ تھوڑا تھوڑایاقطرہ قطرہ آئے گا رنگ اسکا زرد ہوگا۔۳: عضلات میں تیزی ہوگی تو پیشاب بند ہو گا یا بہت کم آئے گا اور رنگ سرخ یا سیاہی مائل یا میلا ہوگا یا پھر پیشاب خونی ہوگا۔نکتہ:یہی صورتیں پا خانہ پر بھی وارد ہو گی ۔اعصابی صورت میں اسہال ، غدی صورت میں درد مروڑ اور عضلاتی صورت میں قبض ہوگی ۔ عین اسی طرح لعاب دہن ، آنکھ ، کان اور پسینہ وغیرہ وغیرہ تمام جسمی رطوبات پر یہی صورت میں وارد ہونگی ۔یہ ہیں قارورہ کے راز ان کو اچھی طرح سمجھ لیں یعنی قا رورہ خون کے ہی فضلات ہیں جو کیمیا وی طور پر خراج پاتے ہیں اسلئے تشخیص مرض میں انتہائی فائدہ مند ہیں کیونکہ ان سے خون کے اجزا کی کمی بیشی کا پتہ جاتا ہے یعنی خلطی طور پر جیسا بھی قارورہ ہو گا اُسی غلط کی خون میں زیادتی ہوگی جب اسکو دور کر دیا جائے گا مرض فوراً دور ہو جائے گی۔
کیفیات کو کم بیش کرنے کا فطری طریقہ
کیفیات کو کم بیش کرنے کا فطری طریقہحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہدمندر جہ بالا دونوں نقشوں میں کیفیات کو کم و بیش کرنے کا فطری طریقہ دکھایا گیاہے جس کی تفصیل یوں ہے ۔ دو موجود کیفیات کو یکسر ختم کرکے دونوں بالضد کیفیات کو پیدا کرنے کی کوشیش کرنا فطری عمل نہیں ہے بلکہ اس کی خلاف ورزی ہے۔کیونکہفطرت یا قدرت کا ئنات میں گرم خشک دو موجود فعلی و انفعالی کیفیات کو یکسر ختم نہیں کرتی بلکہ ان میں سے اول فعل کیفیت گرمی کو مزید بڑھاتی ہے اور انفعالی کیفیت خشکی کو ختم کرتی ہے جس کے نتیجے میں گرمی تری پیدا ہوجاتی ہے۔ اب چونکہ گرمی کی انتہاء ہوچکی ہوتی ہے اس لئے قدرت گرمی کے بجائے تری انفعالی کیفیت کو مزید بڑھاتی ہے نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ فضا میں تری ہی تری (پانی ہی پانی ہو جاتا ہے۔ یعنی فضا میں مرطوب ہوائیں چلتی ہیں، بارشیں کثرت سے ہونے لگتی ہیں سیلاب آجاتے ہیں سمندر جوش مارنے لگتے ہیں جن سے فضاء کا ئنات کا مزاج تر گرم ہو جاتا ہے اب چونکہ تری انتہا کو پہنچ چکی ہوتی ہے لہذا قدرت گرمی کو ختم کرکے سردی کو لے آتی ہے جس سے فضا میں نرمی سردی کی کثرت ہو جاتی ہے نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ سردی کی شدت سے تری خشک و بستہ ہونے لگتی ہے فضا میں انتہائی سرد ہوائیں چلتی ہیں ہر طرف برف باری ہوتی ہے اس وقت ایسے موسم کو عرف عام میں خشک سردکہتے ہیںجب سردی انتہا کو پہنچ جاتی ہے تو سردی کم یا ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اور گرمی کی ابتدا ہوتی ہے یعنی قضا و موسم میں خشکی گرمی بڑھانا شروع ہوجاتی ہے۔ جس سےبستہ وجمی ہوئی رطوبات ودوبارہ سیال ہونے لگتی ہیں نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہر شے خصوصاً نباتات میں نشو و نما شروع ہو کر بہار کا موسم بن جاتا ہے۔ ہر طرف سبزہ ہی سبزہ نظر آتا ہے ۔ بڑے بڑے درختوں سے لیکر جڑی بوٹیاں اور گھاس پھوس پھولوں سے مہک رہے ہوتے ہیں ۔ کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میویہ سلسلہ بھی زیادہ دیر قائم نہیں رہنا۔ قدرت فضا میں خشکی کو مزید بڑھاتی ہے جس سے فضا خشک گرم ہو جاتی ہے۔ فضا پانی کے لئے ترس جاتی ہے بلکہ گرم ہوائیں چلتی ہیں ہر شے خشک ہونے لگتی ہے۔ کپاس اور گندم کے کھیتوں کے کھیت خشک ہو جاتے ہیں ایسے موسم کو عرف عام میں خشک گرمی پڑنا کہتے ہیں اب می خشکی جب انتہا کو پہنچ جاتی ہے تو گرمی زور پکڑ لیتی ہے جس سےموسم گرم خشک ہو جاتا ہے ۔ مندرجہ بالا بحث سے ثابت کرنا مقصود ہے کہ قدرت یا فطرت کائنات میں بھی دو کیفیات کو یکسر ختم نہیں کرتی بلکہ باری باری ایک کیفیت بڑھاتی ہے تو دوسرے کو ختم کر کے تیسری کو لے آتی ہے جس سے اس کا ئنات کا نظام با قاعدہ خوش اسلوبی سے چل رہا ہے ۔ اگر بد قسمتی سے بعض مخصوص اسباب سے فضا میں کہیں یکدم تبدیلی آجائے تو آفتیں مصبتیں اور وبائیں اور بیماریاں مخلوق خدا کو گھیرلیتی ہیں جس سے سینکڑوں ہزاروں کی تعداد میں اموات ہونے لگتی ہے ۔ مثلا کسی علاقے میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اچانک پہاڑی ہوائیں آجاتی ہیں شدید بارش اور اولے گر جاتے ہیں۔ فضا یک دم سرد ہو جاتی ہے مخلوق خدا ات اپنی جلد برداشت نہیں کر سکتی لہذا فورا نزلہ زکام بخار کھانسی دم کشی و غیرہ میں گرفتار ہو جاتی ہے۔ اسی طرح جنگوں میں جو اموات ہوتی ہیں ان سے فضا متعفن ہو جاتی ہے جو کہ بہت سی اموات کا سبب بنتی ہے ۔طب یونانی اور قانون مفرد اعضاء کے معالجین کے لئے ضروری ہے کہ وہ فطرت کے مطابق امراض و علامات کا علاج کریں مثلاً ایک شخص کو گرمی خشکی کی وجہ سے صفرا بڑھ کر یرقان ہو گیا ہے اس کا علاج سردتر اغذیہ نہیں کیونکہ یہ فطری اعمال کے خلاف ہے بلکہ اس کا علاج گرم ترا غذایہ ادو یہ سے کریں جو فطرت کے مطابق ہے قانون مفرد اعضا اس کی تصدیق کرتا ہے اور اس کی توضیح و تشریح اس طرح بیان کرتا ہے کہ جب جسم انسان ہمیں گرمی خشکی بڑھتی ہے توغدد جاذ بہ(گرم خشک اعضا) صفرا کو بنا بنا کر خون میں روکتے رہتے ہیں۔ اس کے بر عکس غددنا قلہ گرم تر اعضا ) صفرا کو خارج نہیں کر رہے ہوتے جس سے یرقان ہو جاتا ہے۔اب معالج کے لئے ضروری ہے کہ وہ غدد نا قلہ کے فعل کو تیز کرے تاکہ صفرا کا اخراج شروع ہو جائے ۔ اس مقصد کے لئے اسے گرم تراغذ یہ ادویہ کھلانی پڑیں گی۔ جونہی مریض گرم تر اغذیہ ادویہ کھائے گا فوراً ہی صفرا کا اخراج شروع ہو جائے گا جس سے اسکی گبھراہٹ بے چینی اور جلن کم ہونا شروع ہو جائے گی صرف چند دن کے اندر اندر فاضل صفرا خارج ہوجائے گا اورمریض کلہ طور پر درست ہوجائے گا۔
Sore fingers in winter
The tight toes to calm: tackle the cold suffering Introduction The troubles of the fingers are usually coming in view due to severe and dry coldSince embracing the cold of winter tighten its grip, many people suffer from the uncomfortable feeling of the wound toes due to the cold. The combination of low temperatures and exposure can lead to pain, stiffness and overall discomfort. In this article, we discover the causes behind finger discomfort in the cold weather and discuss effective ways to relieve and prevent this common winter problem. Understand the reasons The cold weather affects the body in a variety of ways, and extremism like fingers is particularly weak. When the cold temperatures are exposed, the blood vessels in the fingers are restricted, which reduces the flow of blood and stiffness and discomfort. In addition, moisture in the cold of air and air can be helpful in the dryness of the skin, which increases the discomfort. The importance of warmth Keeping your fingers warm is the first line of defense against cold encouragement. Invest in high quality gloves or MITTEN that provide insulation and protect against cutting colds. Make sure they are waterproof to prevent moisture from deteriorate moisture for relief Dry, torn skin is a common problem in cold weather, which causes inflammation in the fingers. Regularly moist your hands with a rich, hydrating cream to counter the dryness. Pay attention to the fingers and cuts, as these areas are cracking. If there is no oil oil, the same religion can be applied. Soft heat techniques When the fingers are already injured, the heat of the heat can provide relief. Soak your hands in water for about 10-15 minutes. Adding some drops of essential oils such as lavender or chamomile can increase the experience. Dry your hands and then apply a moisturizing lotion. stay hydrated Hydration is essential for overall skin health. Drink adequate amounts of water throughout the day to ensure that your skin is hydrated from the inside. Well -hydrated skin is more flexible with the severe effects of cold weather. Exercise for better rotation Engage in mild exercises that promote blood circulation can help prevent fingers. Easy activities such as hand -pulling, finger exercises, or even a small walk can improve blood flow and keep your hands comfortable and comfortable. Choose warm clothes Choose warm clothes not only in your gloves but also in the choice of your daily dress. Saving with materials such as wool or thermal fabrics can provide extra insulation, keeping your entire body, including your fingers, in cold weather, in cold weather. Vapor can not cause discomfort Protect from the cold of air The cold of the air can accelerate the effects of cold weather on your fingers. Use air -resistant gloves or obstruct your hands with layered clothing to prevent your hands from cutting, which reduces the risk of discomfort.If the eating salt in the water is heated Adjustment of the mind -making lifestyle Include small lifestyle adjustments in winter months to protect your fingers. Avoid long -term exposure, take breaks to warm your hands when needed, and keep in mind activities that can help in distress. Result Cold inconvenience causes a common winter trouble, but with active measures, you can relieve discomfort and prevent discomfort. Understanding the reasons and implementing practical strategies, such as hot, moisture, and hydrate, you can make sure that your fingers are comfortable and painful in the pepper season. ** Normal questionnaire: ** *. *Are there specific exercises to prevent fingers? *– Spreading soft -handed, fingers exercises, and activities that promote blood circulation can help prevent finger discomfort in the cold season. *. *When should I ask for medical help for finger discomfort? *– If discomfort persists, worsens, or other symptoms, it is advisable to consult a health care professional.