Meo nation Kajuanan said if

Mayo nation Kajuanan said if

Mayo nation Kajuanan said if

Advertisements

میو قوم کاجوانن نے کہا چاہے
Mayo nation Kajuanan said if
میو قوم کابوڑھا کہا سوچا ہاں؟
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

فطری عمل ہے ،جو بات سمجھا یا سو سمجھ میں نہ آواہاں
وقت اُنن نے بہتر انداز سو سمجھا دیوے ہے۔
بڑان کی قدر و قیمت بہت گھنی رہوے ہے
لیکن جو نسل اُن کی جگہ لین والی ہے
واکی اہمیت بھی اپنی جگہ اہم ہے۔
دونوں یا وقت میدان عمل میں ہاں۔
بوڑھان نےشکوہ ہے کہ نئی تانتی بڑان کی قدر نہ کرے ہے
میوجوانن کو کنہو ہے کہ بوڑھا وقت کالحاظ سو فیصلہ نہ کراہاں
اپنی اپنی جگہ پے کائی حد تک، دونوں ٹھیک ہاں
جہاں مشکل پیش آری ہے ،اُو ایک دوسرا اے سمجھنا کی ہے
اگر ہم بڑان نے چھوڑ دیانگا ،تو نسلی تسلسل اورتجربہ کاری سو
آن والی نسل محروم ر جائے گی۔
یامارے قوم کا بڑا ن کومان سمان ضروری ہے۔
یائی طرح نئی پود کی سو چ اور ضرورتن نے نہ سمجھنگا
تو میو قوم کی قوت عمل کم ہوجائے گی،آگے بڑھناسو رُک جانگا
کوئی نہ کوئی درمیان میںایسی راہ نکالنی پڑے گی
جہاں یہ دونوں طبقہ اکھٹا ہوسکاں۔
ایک دوسرا کی بات سمجھ سکاں۔
میو قوم کا بڑا صدین پہلی باتن نے سینہ سو لگائ بیٹھا ہاں
میو قوم کا جوان جدید ترقی کے میں اپنو حصہ گیرنو چاہ راہاں۔
بوڑھان کو کنہو ہے، ہماری نسل ہاتھ سو نکل چکی ہے
میو قوم کاجوان کو کہنو ہے ،
ہماری ضرورت سمجھنا کی کوشش نہ کری جاری ہے۔
ہماری بات پے کوئی کان نہ دھراہاں۔
دونوں کلان نے پھلائی ایک دوسرا سو روسا بیٹھا ہاں
جب کہ دونوں چاہواہاں کہ ایک دوسرا کی بات سمجھاں
مل بیٹھا ں۔لیکن کوئی جگہ ایسی نہ مل ری ہے
جہاں دونوں بیٹھ کے بات چیت کرسکاں
اپنا دل کی بھڑانس نکال سکاں۔گلہ شکوہ دور کرسکاں
میرے پئے ایک پور (آگ)جل ری ہے۔
جہاں حقہ بھی تازہ ہے
اور ایک کرسی پے لیپ ٹاپ۔
اور انٹر نیٹ کو کنشن بھی لگو ہویو ہے۔
چائے پانی کو بند بست بھی ہے۔
برادری کا بہت سا لوگ بھی بیٹھا ہاں۔
کھاٹ بھی بِچ ری ہاں۔موڈھا بھی دَھراہاں
پرالی کا بنوں بھی بنوا راکھاہاں۔
چھاچھ ۔اور چائے دونوں موجود ہاں۔
روٹی کا ٹیم پے،پھریرا چاولن کے ساتھ دیسی گھی اور شکر
کو بھی بند سبت ہے۔ڈھومری بھی منگوالی ہاں۔
جے کہوگا تو گڈوا سو گھی گھال دئیونگو۔گوشت سو روٹی ملے گی
جوانن نے گھبران کی ضرورت نہ ہے
ان کے مارے بریانی۔کباب۔مرغ مسلم
کڑھائی۔سیخ کبابن کو بھی بند بست کر گئیو ہے
دھیرئیں کے ٹیم چھاچھ۔دودھ۔رڑکا۔بھی مل سکے ہے
جوانن کے مارے۔ نان ۔سِری پایان کو بندو بست ہے
لیکن یا بنگلہ/بیٹھک /چوپال میں بیٹھنا کے مارے
قابلیت کو ہونو ضروری ہے۔معمولی سی فارملٹی ہے
نام گائوں اور کام بتانو ہے کہ۔
تم یا بنگلہ پے کائیں حیثیت سو جاسکو ہو
کیونکہ یامیں قابلیت ،قوم کی خدمت ،اور کارکردگی
کی بنیاد پے داخلہ ملے گو۔
جو بھی جانو چاہے اپنی پہچان۔اپنو اکام،خدمت
قابلیت بتائے جاسو واکو مرتبہ کے مطابق جگہ مل سکے
اورکھان کومِل سکے۔مان سمان ہوسکے۔
ای جگہ کہاں ہے ؟ کال بتائونگو۔

2 comments

gate.io June 3, 2023 - 3:28 am

I may need your help. I tried many ways but couldn’t solve it, but after reading your article, I think you have a way to help me. I’m looking forward for your reply. Thanks.

Reply
admin June 30, 2023 - 4:43 pm

yes

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme