مال ،اولاد کو نطر بد سے کیسے محفوط رکھیں
//How to protect wealth, children from evil spirits
Advertisements
انسانی زندگی میں مال و اولاد کی حیثیت آکسیجن کی طرح ہوتی ہے ۔اگر ان پر کوئی آنچ آجائے تو آنکھوں کے سامنے اندھیر ا ااجاتا ہے۔۔تمام مذاہب میں نظر بدکا تصور پایا جاتا ہے ۔دین حقہ اسلام نے بھی اس کی حقیقت تسلیم کی ہے اور بہترین قسم کے تعوزات بتائے ہیں ۔اسی سلسلہ میں یہ ویڈیو بنائی گئی ہے۔۔یہ سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کی آن لائن کلاسز میں پرھایا جانے والے سبق کی ویڈیو ہے جسے افادہ عام کے لئے اپ لوڈ کیا جارہا ہے
مال ،اولاد کو نطر بد سے کیسے محفوط رکھیں