پاکستان میو اتحاد کے چئیر مین حاجی افضل میو کا دورہ پنجاب۔

0 comment 9 views
پاکستان میو اتحاد کے چئیر مین حاجی افضل میو کا دورہ پنجاب۔
پاکستان میو اتحاد کے چئیر مین حاجی افضل میو کا دورہ پنجاب۔

پاکستان میو اتحاد کے چئیر مین حاجی افضل میو کا دورہ پنجاب۔

Advertisements

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیا ردینا سو بیٹا بگڑے۔بھید دینا سو ناری۔
لوبھ دینا سو نوکر بگڑے،دھوکہ دیناسو یاری۔
گُن ملے تو گُرو بنائو،چِت ملے تو چیلا۔
من ملے تو مِتر بنائو۔ورنہ رہو ا کیلا۔
نوں تو میوون نے پورو سوشل میڈیا سَر پے اٹھا راکھو ہے۔کائی کی پوسٹ دیکھ لئیو،یا کائی کا مضمون اے پڑھ لئیو،ہر کوئیافلاطون۔
ہر کوئی لیڈر ،ہر کوئی یا حالت کو پہنچ چکو ہے کہ واکا ذہن میں ایک خناس سماچکو ہے کہ اگر اُو نہ ہویو تو میو قوم کو جانے کہا بنے گو؟۔
وانے فکر کو ٹوکرا سر پے منڈھائیسو باندھ کے اٹھا راکھو ہے۔
جائے دیکھو دوسرا کی برائی کرتو دکھائی دے رو ہے۔واکی ذات کے علاوہ سارا لوگ غافل ہاں ،یا پھر بھی اَن سمجھ ہاں،اگر واکی بات مان لی جائے،تو کائنات کو نظام سُدھر سکے ہے۔
یامارے کائی دوسرا کی مانن کے بجائے،اپنو لُچ تلنو اپنو حق سمجھا ہاں ۔اور اگر کائی کے پئے دو پیسہ آجاواں تو،اپنا آپ اے اَن داتا سمجھن لگ پڑے ہے۔

اگر پوچھو جائے کہ تم نے میو قوم کے مارے کرو کہا ہے؟۔
۔تو ذاتی معاملاتن نے میو قوم کی کامیابی یا پھر ناکامی بتاوے ہے۔
سچی بات ای ہے کہ قومی سطح کا معاملات میں جتنی پیچھے میو قوم ہے شاید ہی کوئی قوم ہوئے؟
واکی وجہ ای ہے کہ جب میو کامیاب ہووے ہے تو واکی ذاتی کاوش شمار ہووے ہے۔
جب ناکام ہووے ہے تو ۔میو قوم کی ناکامی شمار کری جاوے ہے۔
بات تو بہت ہاں ،بازار میں آندھا کی ٹیر کونسنے ہے؟
یکم نومبر2026 کو پاکستان میو اتھاد کو چئیرمین حاجی افضل صاحب لاہور ائیر پورٹ پے اُترو۔
پنجاب کا لوگن نے واکو پھولن کا گلدستہ پیش کرکے سواگت کرو۔
یہ سب بات سوشل میڈیا کی وجہ سو پتو پڑی۔کیونکہ سوشل میڈیا دھیر دھیرئین سبن کا کانن مین سرگوشی کردیوے ہے کہ فلاں جگہ فلاں معاملہ ہویو ہے۔
استقبال کرن والان میں پرانا احباب اور پاکستان میو اتحاد کا عہدہ داران شامل ہا۔جو خبر میڈیا کو دی گئی ،ای ہے
۔”پاکستان میواتحاد کے مرکزی چیئرمین حاجی محمد افضل خاں میو کا لاہور پہنچنے پر ایئرپورٹ پر بھر پور استقبال ،
پاکستان میو اتحاد پنجاب کے صدر چوہدری محمد طاہر خاں میو نمبردار۔ انجمن اتحاد و ترقی میوات کے قائم مقام صدر چوہدری ممتاز شفیق

میو۔
ماسٹر جمال دین ۔ لاہور کے جنرل سیکرٹری ماسٹر محمد رفیق میو۔ ماسٹر جمال دین میو۔ چوہدری شہاب الدین میو و دیگر موجود ہیں”۔
کال چوہدری طاہر نمبر دار نے فون کرو کہ حاجی افضل صاحب ،چئیرمین پاکستان میو اتحاد بات کرے گو۔
حاجی افضل صاحب نے اپنا مخصوص دوستانہ لبو لہجہ میں بے تکلف بات کری،اپنی طبیعت بتائی اور ہمارو حال پوچھو۔آجدو نومبر بروز پیر ملاقات طے ہوئی،
ابھی ناشتہ کرو ہے۔
رات گھر والان نے ساگ پکائیو ہو۔۔میری اور ساگ کی کچھ اَن بن رہوے ہے۔یامارے جادن ساگ پکے ہے۔میرے مارے کچھ دوسروں بندوبست کرو جاوے ہے۔
دھیر دھیرئیں۔ساگ بھرا پرائونٹھا سامنے آیا۔کھایا تو سودا لگا۔
دل میں سوچ رو ہو کہ میو قوم اگر ساگ سو ای کچھ سیکھ لئے تو ایک قوم بن جائے۔
ساگ کھیت میں اُگنا سو لیکر،کٹنا تک۔پھر پکنا تک،حتی کہ کھانا سو لیکے واپس کھیت میں جان تک اپنا رنگ اے کدی نہ بدلے ہے۔
جیسو توڑو ہو وائی رنگ میں ای باہر نکل جاوے ہے۔
یائی تم دس دن دھری راکھو۔خراب نہ ہوئے گو۔
تم نے پتو ہونو چاہے جا آدمی مین یہ صفات پائی جاواں ،وائے کامیاب ہونا سو کوئی نہ روک سکے ہے،
دھند شروع ہوچکی ہے۔لیکن اَب ،دن دکھائی دے رو ہے۔حاجی افضل صاحب سو جو ملاقات ہوئے گی،کل بتائونگو۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme