میوکیوں اکھٹا ہوواں؟
میوکیوں اکھٹا ہوواں؟

میوکیوں اکھٹا ہوواں؟
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

Advertisements

دنائے میو قوم جناب سکندر سہراب کو کہنو ہے۔

کون نکلے گاحقیقت کھوجنے اس شہر میں
سچ کو سچ کہنا جہاں پر جرم جانا گیا۔(سکندر سہراب میو)
آج کال ایک بات میوون کا سارا سوشل میڈیا اور وٹس ایپ گروپن میں بہت سنن کو ملے ہے کہ ۔۔
میو اکھٹا ہوجاواں؟۔۔۔چوک چوراہا۔محفل بیاہ بدون میںیا بات اے سب ہی کراہاں،
عام محفلن میں تو جب کوئی موضوع نہ ملے ہے تو بطور تفریح طبع کے ایک جملہ دُوہرائو جاوے ہے،کہ میو اکھٹا ہوجاواں،تو نوں ہوسکے ہے؟
پاکستان میو اتحاد کو تو نام ہی میو اتحاد ہے۔
ای بہت بھلی بات ہے کہ یابارہ میں کچھ سوچو جاوے ہے کہ اکھٹو ہونو چاہے
اگر فرصت ہوئے اور کائی کے پئے میری الجھن یا میرا سوالن کو جواب ہوئے تو ضرور مہربانی کرئیو۔۔
میو کیوں اکھٹا ہوواں۔؟
کائیں بات پے اکھٹا ہوواں؟
کہا میو بائولا ہاں جو ڈھور ڈنگرن کی طریاں ایک طبیلہ میں اکھٹا ہوجاواں؟
یا بھیڑ بکری ہاں کہ گوال کے آگے ریوڑ کی شکل میں سوٹی کا ڈر سو سیدھی چلاں؟
خرابی کونسی جگہ ہے؟
سب سو پہلے تو لیڈر حضرات نوں بتاواں کونسی بات پے میو قوم اکھٹی ہوئے ؟
کائی کے پئے کوئی ایسو فارمولہ،یا ایسو منصوبہ ہے کہ جاکی بنیاد پے میو اکھٹا ہوواں؟
دیکھو مہذب قوم،مہذب معاشرہ،کائی نہ کائی بات پے اکھٹا ہوواں ہاں۔
کائی قومی سطح کا مفاد ہے۔۔یا قومی سطح کا خطرہ پے
کہیں کوئی ضرورت ہوئے۔
کہیں قومی سطح پر نفع یا یا نقصان ہورو ہوئے۔
میو لیڈر،میو چودھرین کے پئے کونسی ایسی بات ہے جا کی وجہ سو میو اکھٹا ہوواں؟
کائی کے پئے کوئی روٹ میپ۔لائحہ عمل ہوئے تو ضرور بتائیو جاسو ہم بھی لوگن کو بتا سکاں کہ یابات پے اکھٹو ہونو ہے۔
جہاں موئے کہیں پڑھا لکھا میو بھیلا دیکھا ہاں ،ان کو ایک بات ضرور پوچھوں ہوں۔
تم لوگ کہو ہو کہ میو قوم بہت پیچھے رہ گئی۔
اور دوسری قوم بہت آگے نکل چکی ہاں۔۔
کہا نشان دہی کرسکو ہو کہ میو قوم کائی بات سو پیچھے رہی ہے۔
دوسری قومن نے کیسے ترقی کری ہے؟
دوسری بات کہ اگر تم کو اختیار دئیو جاوے کہ میو سارا کا سارا تہارے پیچھے چلن کے مارے تیار ہاں
کونسی اُو بات ہے۔جاپے میو چلاں اور کامیاب ہوجاواں؟
چلو فرض کرو۔قدرت تم کو ایک بات کو اختیار دیوے کہ ۔ایک بات کا منصوبہ اسو بتائو کہ ساری میو قوم کامیاب ہوجائے؟
ان باتن نے سُن کے بھل بھلان کی بتی گُل ہوجاوے ہے۔
سچی بات ای ہے کہ ابھی تک میو قوم لیڈر۔چودھری۔اور کھونٹیلن سمیت کائی کے پئے ایسو منصوبہ نہ ہے کہ اگر واپے قوم جمع ہوجائے تو کامیابی مل سکے ہے۔
ہر کائی کا اپنا اوندھا سیدھا خیالات ہاں،جو واکا ذہن میں فتور مچائی ڈولاہاں۔
ان ہی خام خیالین کی تکمیل وائے میو قوم کی کامیابی دکھائی دیوے ہے
جب کہو جائے کہ یائے بہتر انداز سو سمجھا دئیو۔۔اگر تم کو موقع دئیو جائے تو عملی شکل دے سکو۔۔تو بھی لوڈ شیٹنگ ہوجاوے ہے۔
سچی بات ای ہے جو لوگ۔کائی بھی میدان میں میو قوم کی کھاٹ اے اُٹھائی ڈولاہاں۔
ان کے پئے تو اپنی ذات کی تکمیل کو سُجھائو بھی نہ ہے،وے قوم کو کہا بتانگا؟
ہم نے پچھلا دنن میں دیکھو ایک تعلیمی منصوبہ کیسے اندھا کنواں میں پھنکو گئیو،
پوری قوم کو نام لیکے۔کیسے میو قوم کی تذلیل کری گئی۔کیسے ذاتی مفادات سمیٹا گیا؟
جو لوگ کہواہاں کہ میو اکھٹا نہ ہوواں ہاں۔
دراصل ان کو مقصد ای رہوے ہے کہ میو قوم اکھٹی ہوکے ان کا مفادات کو تحفظ کرے۔۔یہی قوم کی بھلائی ہے
یا کے علاوہ میو قوم کا نام پے جائے بھی ذاتی ضرورت در پیش ہوئے۔اُو میو قوم اے پکارے ہے۔
جب مطلب پورو ہوجائے،تو۔تو کون ،میں کون؟
سچی بات تو ای ہے کہ ابھی تک میو قوم میں ایک شعور پیدا ای نہ ہویو ہے یا ،قابل لوگ سامنے نہ آیا ہاں،کہ
قوم قوم کا مفادات اور یا کی ترقی کے مارے اٹھایا جان والا اقدامات کی تفصیل و تشریح کرسکاں۔
کائی ادبی تنظیم۔کائی سیاسی جماعت۔کائی ویلفئیر جماعت کے پئے ذاتی ایجنڈا تو ہاں۔۔
قوم کے مارے کوئی سوچ ہے نہ وژن ہے
جب کوئی کہتو دکھائی دئے تو کہ میوون نے اکھٹو ہونو چاہئے ،اگر وابات اے کھول کے نہ بتاسکے تو سمجھ جائو۔
ای بھی لومبڑی کی طریاں دائو لگانا کا چکر میں ہے۔
ممکن ہے میری سوچ و سمجھ میں خامی ہوئے۔
میوون میں بڑا بڑا افلاطون بیٹھا ہاں۔۔۔صاحب علم موجود ہاں۔۔
۔جنن کو علم کی کثرت اور تحقیق کی وجہ سو معدہ بھی خراب ہو چکو ہے
علم کا بھینتر بھبکائو کی وجہ سو اُن کا دماغ میں بھی خلل آچکو ہے۔۔۔
امید ہے کہیں نہ کہیں سو ضرور رہنمائی ملے گی۔
میو قوم زندہ باد ۔پاکستان پائیندہ باد

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme