مصنف: ابن قتیبہ دینوری

Advertisements

کوئی شخص کتنے ہی مخالفانہ ارادے سے مطالعہ کرے لیکن تاریخ اسلام کے چند واقعات اس درجہ واضح اور قطعی ہیں کہ ممکن نہیں ان سے انکار کیا جاسکے از انجملہ یہ کہ جو جماعتیں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالف تھیں ان کے تمام کام اول سے لے کر آخر تک ظلم و تشرد ، دغاو فریب ، وحشت و خونخواری پر مبنی رہے اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھیوں نے جو کچھ کیا ان کا ایک ایک فعل صبر و تحمل راستی ر دیانت، اور عفود بخشش کا اعلیٰ سے اعلیٰ نمونہ تھا ۔

انت کو اختیار میں مظلومی میں صبر ، مقابلہ میں عزم، معاملہ میں راست بازی ، طاقت وراره در گذر تاریخ انسانیت کے وہ نوادر ہیں جو کسی ایک زندگی کے اندر اس طرح کبھی جمع نہیں ہوئے –

مولانا ابو الکلام آزاد

( ترجمان القرآن ج ۲ ص ۷۴ )

ڈائون لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme