
دیباچه
الحمدُ للهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالصَّلَوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى يَدِ الْمُرْسَلِينَ وَعَلَى آلِهِ
واصحابه اجمعين
حمد ہے اللہ جل جلالہ کی ان نعمتوں پر جن کی بخشش اور کریم سے اُس نے ہم پر بے پایاں احسان فرمایا ۔ اورجہالت کے پر دے محمد سے دور فرمائے۔ اور اپنی نعمتوں کے ساتھ مالا مال فرمایا اور در و د نازل فرمائے رسول مقبول نبیا علیہ الصلاة والسلام پر جو اللہ کے دوست اور برگزیدہ نبی ہیں جو ہمیشہ حضور پر نور کی خدمت میں پیش ہوتا ہے ۔ اور جنت الفردوس میں حضور پر دارد ہو۔ اور اس خاکسار کو کمال توفیق عطا فر ما – جو حضور پر کمال جان نثاری کا دم بھرے اور اسی عشق و محبت میں انجام
بخیر ہو۔ آمین ثم آمین
