انجمن اتحاد ترقی میوات۔الیکشن تاریخ میں توسیع کی ضرورت۔

0 comment 10 views
انجمن اتحاد ترقی میوات۔الیکشن تاریخ میں توسیع کی ضرورت۔

انجمن اتحاد ترقی میوات۔الیکشن تاریخ میں توسیع کی ضرورت۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
میو قوم کائی موقع اے ہاتھ سو نہ جان دیوے ہے جب ان کو فلاحی ۔قومی یا پھر اجتماعی کامن کو موقع ملے۔اجتماعی مشاورت میں وے اپنی رائے یا مشورہ نہ دیواں۔دنیا کی دوسری قومن میں مشاورت ایک صحت مند عمل۔آگے بڑھن کو پیمانہ رہوے ہے۔لیکن بادل نخواستہ کہنو پڑے ہے کہ میو قوم میں مشاورت کو عمل ایسا نتائج پیدا نہ کرے ہے۔نئی پرانی باتن نے ملاکے ایسو ماحول پیدا کرو جاوے ہے کہ۔اچھو بھلو موڈ خراب ہوجاوے ہے ۔اپنی انا کی تسکین اور دھڑے بندی۔ قومی مفاد بناکے پیش کری جاوے ہے۔۔
دستیاب معلومات کی حد تک کہو جاسکے ہے کہ میو قوم کے پئے ابھی تک کوئی ایسو منشور و دستور یا لائحہ عمل موجود نہ ہے کہ جاکا دائرہ میں رہ کے کام کرو جاسکے۔
انجمن اتحاد ترقی میوات۔الیکشن 2026 کی آمد آمد ہے۔
میو قوم یا بارہ میں کئی طبقات میں بَٹ چکی ہے۔کوئی کبوتر کی طرح بلی اے دیکھ کے آنکھ بند

Advertisements

کرے یا حقائق سو منہ موڑے واکو حل کائی کے پئے موجود نہ ہے۔
جب تک انجمن کی باگ دوڑ میو قوم کا چند لوگن کا ہاتھ میں رہی۔چھیانو تو وے بھی نہ بیٹھا ،ایک دوسرا کی ٹانگ کھنچائی ثواب سمجھ کے کرتا رہا۔لیکن ان کو دائرہ محدود ہو۔اب میڈیا کی برکت سو انجمن کو پیغام اور الیکشن کی آمد کی خبر تقریبا دوسرا اضلاع میں بھی پہنچ چکی ہے۔
کچھ جوانن میں جوش و جذبہ پائیو جاوے ہے کہ جتنو ہوسکے ممبر سازی کری جائے۔انتظامیہ کا مہیں سو جو ممبر سازی کی آخری تاریخ دی گئی ہے ان لوگن کو کہنو ہے ہم کام کرراہاں ممبر سازی کے مارے مزید کچھ وقت درکار ہے۔بادی النظر ان کو مطالبہ جائز بلکہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
الیکشن کو وقت سہولت اور میو قوم کی نمائیندگی کے مارے بہتر میدان عمل مہیا کرنو ہو۔اگر بہتری کے مارے مزید وقت درکار ہے تو ضرور دینو چاہے۔
دوسری اہم بات۔
الیکشن ہوئے گو یا پھر ملتوی کرو جائے گو کچھ کہنو قبل از وقت ہے۔پیشگوئی کے مارے میکا نیزم کو ہونو ضروری ہے ۔ہمارے پئے کوئی میکانیزم موجود نہ ہے۔جذباتی قوم ہاں ۔جب کائی کے پیچھے پڑاہاں تو واکی ساری نیکی اور اچھی باتن نے پائوں تلے مَسل دیواہاں۔جب کائی کی حمایت کراہاں تو اچھا بُرا کی تمیز بھول جاواہاں۔یامارے کوئی بہتر پیش گوئی ممکن نہ ہے۔
البتہ۔
اگر الیکشن ہوگئیو تو حالات و معلومات کی بنیاد پے کہو جاسکے ہے ای الیکشن اتنو آسان نہ ہے کہ ہر کوئی لڑ سکے؟الیکشن پالیسی اور شیڈول کی نوعیت کہاہوئے گی؟اندازہ نہ ہے۔اگر انفرادی امیدوار کھڑا ہونا کی سہولت ملی تو ووٹرن سو گھنا امیدوار ہوجانگا۔۔اور اگر پینل سسٹم رہو تو امکان ہے آٹھ دس پینل میدان میں اُترنگا۔۔
اگر موجودہ انتظامیہ اور الیکشن ٹربیونل نے دور بیٹھا لوگن کو بھی الیکشن میں شمولیت کی اجازت دیدی۔تو مزید جمہوریت دیکھن کو ملے گی۔
لیکن جو حالات اور معاملات دیکھائی جاراہاں۔اور آن والا وقت پے مناسب تجزیہ کرو جاسکے ہے تو،کہنو مناسب ہے کہ یو۔ الیکشن۔پہلا سارا الیکشنن سو الگ ہوئے گو۔
اگر کوئی سمجھے کہ ای الیکشن انجمن اتحاد ترقی میوات ،یا پھر بدوکی کالج کی فلاح کے مارے بہتر ثابت ہوئے گو۔تو بہت سارا لوگ یابارہ میں خدشات کو اظہار کرچکاہاں۔
یامیں شک نہ ہے موجودہ عبوری قائم مقام صدر ممتاز شفیق میو ایک بہتر منتظم کے طورپے کام میں لگو ہوئیو ہے۔۔
یاکو انجمن کا تن مردہ میں جان گیرن کو کریڈٹ نہ دینو زیادتی ہوئے گی۔
یاکے علاوہ سوشل میڈیا۔میو لکھاری۔مختلف سیمنارز۔میٹنگز۔مشاورت مثبت پیش رفت ہے
لیکن انجمن کا وجود کے مارے جتنی آگاہی درکار ہے ۔میو قوم کو ابھی تک نہ پہنچی ہے۔
انجمن اتحاد ترقی میوات۔پوری قوم کی نمائیندہ قدیم جماعت ہے لیکن یاکو پیغام محدود ہے پوری قوم تک یاکی آواز نہ پہنچی ہے۔
کیونکہ آگاہی مہم کچھ ایسا انداز سو چلائی جاری ہے کہ انجمن جیسے صرف لاہور کی حدود سو باہر نہ نکلی ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme