پاکستان میو اتحاد پاکستان کو ایک بہتر فیصلہ۔

0 comment 20 views

پاکستان میو اتحاد پاکستان کو ایک بہتر فیصلہ۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میوقوم جا انداز سو آگے بڑھ ری ہے واکا بارہ میں لوگن کی مختلف آراء موجود ہاں۔
کچھ کو کہنو ہے کہ میو قوم کے مارے کہیں بھی کچھ کام نہ کرو جارو ہے۔
نہ ہی کوئی قوم کے ساتھ مخلص ہے ۔سب اپنی اپنی دوکانداری میں لگا ہویا ہاں ۔
کچھ لوگ میری طرح امید کے سہارے بہتر مستقبل اور آن والا کل اے آج سو بہتر دیکھا را ہاں۔
اُنن نے یا بات کی پَروا نہ ہے کہ کوئی کہا کہے گو؟۔
جاکام میں جہاں بھی کوئی لگ رو ہے، وائے مت چھیڑو ۔
جو تہارو شعبہ ہے یا جاکام میں مہارت ہے، وائے میو قوم کے مارے وقف کردئیو،

Advertisements

یا کم از کم کچھ وقت اپنی قوم کے مارے ضرور نکالو۔
میو قوم بہت بڑی اور کثیر تعداد میں جو جا شعبہ میں بھی تجربہ۔مہارت راکھے ہے ۔
واکی میو قوم اے ضرورت ہے۔اگر ہم تانگ اڑان کے بجائے ٹانگن سو بھلائی کے مارے چلنو شروع کردیا ں۔
تو میری قوم کی مٹی بہت زرخیز ہے ۔یا کھیتی میں جو بھی بیجو گا اُگ آئے گو۔
سات فروری 2026 بروز ہفتہ پاکستان میو اتحاد کا پلیٹ فارم سو اجتماعی شادین کو کامیاب پرو گرام ہوئیو۔
ای پرو گرام کئی لھاظ سو روایات سو ہٹ کے ہو۔
یامیں ہم نے شرکت کری۔سچی بات ای ہے ہم نے نوں ای پتو نہ چلو کہ چھوری والا کونسا لوگ ہا؟اور دوسرا مہمان کونسا ہا؟
عزت نفس برقرار ،راکھنو۔اور خدودداری کی روایت قائم راکھن کو جو انداز میو اتحاد نے قائم کرو ،یا واکی داغ بیل ڈالی۔قابل تحسین ہے ۔
گوکہ میںذاتی طور پے میں ایسی باتن نے اتنو پسند نہ کرو ہوں۔
لیکن میری پسند میری قوم کا فیصلہ سو بڑی نہ ہوسکے ہے۔
8فرور ی کو جناب ممتاز شفیق سابقہ ناظم ہیئر کو فون آئیو کہ ۔
جلدی پہنچ۔ میں جیسی حالت میں ۔موٹر سائکل پے بیٹھو اور ہیئر گائوں جمیل میو کا فارم ہائوس پے جاپہنچو۔
ممتاز شفیق سامنے کھڑو ملو۔
حاجی افضل خاں میو چیئرمین پاکستان میو اتحاد ۔ شمس العارفین میو سینئر وائس چیئرمین ۔
احسان میو صدر کراچی ڈویژن ۔ زین العابدین میو ممبر مرکزی باڈی ۔ ممتاز شفیق میو کنوینئر

پنجاب شارق احمد ۔
سبن کو کہنو ہو کہ پاکستان میو اتحاد میو قوم کی غیر متنازعہ متفقہ نمائیندہ جماعت ہے۔
یاکا بارہ میں ایک پلیٹ فارم پے ہر چیز نشر ہونی چاہے۔
ایسو نظام بنے ۔کوئی جماعت کے بارہ میں غلط فہمی کی صورت پیدا نہ ہوئے۔
جو پیغام یا پوسٹ چلے مرکز کا علم میں ہوئے۔جو بھی جماعتی لحاظ سو کام ہوئے۔مرکز کا نوٹس میں ہوئے۔
ایک ایسو ڈیجیٹل نظام قائم کردئیو جائے کہ چئیرمین یا متعلقہ لوگن کی اجازت کے بغیر کچھ شئیر نہ کرو جاسکے۔
یاکے علاوہ ایک ایسو ڈیجیٹل نظام ہوئے ۔مرکز جاسو چاہے رابطہ کرے۔
جا یونٹ کو چاہے ہدایات دئے۔واکو ریپلائی مرکز کو جائے۔
جائے جو بھی ضرورت پڑے مرکز سو رابطہ کرے۔یا پھر واکا بارہ میں مرکز باخبر رہے۔
یہ سب مشورہ میں ڈسکس ہوئیو۔
ان لوگن کی مہربانی ۔اور شفت کی نگاہ موپے پڑی کہ یا سارا نظام اے بناکے دئیوں
پاکستان میو اتحاد کی ایک نمائیندہ ویب سائٹ بنائوں ۔
جاپے تمام تفصیلات۔تاریخ ۔لوگن کی قربانی۔جانے جو قربانی دی ہے ۔وائے میو قوم کے سامنے لائو۔
کام بہت گھنو اور پیچیدہ ہے۔
۔بیس سال کو ڈیتا اکھٹو کرنو اور ویب سائٹ پے اپ لوڈ کرنو۔
یاکی تلاش۔ڈھونڈ ڈھکول۔معمولی بات نہ ہے۔
پاکستان کہا، پوری دنیا میں پاکستان میو اتحاد کی تاریخ بکھری پڑی ہے۔
واکو جمع کرنو ۔الگ سو بہت بڑو کام ہے۔
دستیاب ڈیٹا سکین کرکے کلائوڈ پے اپ لوڈ کرنو۔
ویب سائٹ پے لگانو۔تاریخ اور مقامات کا لحاظ سو چھانٹی کرنو۔ایک جان مارن والو کام ہے
میں نے سوچو جن لوگن نے میو قوم کے مارے اپنی زندگی دائو پے لگادی۔
اپنی جوانی کا بہترین دن میو قوم کی خدمت کے مارے وقف کرا۔
ان کو حق بنے ہے کہ میں بھی اپنی مستعار زندگی سو کچھ وقت نکال کے میو قوم کی خدمت میں پیش کروں ۔
اللہ نے موکو۔آئی ٹی(IT)اور اے آئی(“Artificial Intelligence ) اور لکھن پڑھن کو شعور دئیو ہے۔
میری قوم کو میرے اوپر اتنو تو حق بنے ہے کہ ان کے مارے کچھ وقت نکالوں۔
مجموعی طورپے موئے یابات کی خوشی ہے کہ میو قوم کی نمائیندہ جماعت پاکستان میو اتحاد نے جیسے میو قوم سب سو پہلے
اکھٹی کری ہی۔ایسے ہی ویٹ سائٹ بناکتے اور میو قوم کے مارے اظہار خیال کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم مہیا کرکے۔
یا میدان میں بھی پہل کری ہے۔ گوکہ یا وقت کئی ویب سائٹ میو قوم کا بارہ میں لکھ ری ہاں ۔
تاریخی کام ہورو ہے۔میواتی دنیا کی ویب سائٹ بھی کام کرری ہے
ہماری اپنی تین ،چار، ویب سائٹ میو اتی کے مارے وقف ہاں۔
لیکن پاکستان میو اتحادکی اِی ویب سائٹ ایک ایسی نمائیندہ ویب سائٹ ہوئے گی۔
جائے کوئی دوسری ویب سائٹ نہ پہنچ سکے گی۔
کیونکہ یامیں زندگی کی چہل پہل اور نمائیندگی دکھائی دئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں پاکستان میواتی ہیریٹیج اسلام آباد والوں سو بھی کہونگو کہ۔ویب سائٹ مہیں دھیان دیواں۔
جاسو ان کی کاوش اور قربانین نے دنیا جانے۔اور ایک تاریخی ورثہ میواتی تہذیب اسلام آباد کی سرزمین سو نکل ہے
ڈیجیٹل دنیا کا توسط سو دنیا بھر میں پھیل جائے۔لیکن میون نے بات سمجھ تو آوے ہے ۔
وقت ضائع کرکے۔ای کوئی نئی بات نہ ہے۔ہم میون کو سوچن کو انداز ہی ای ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme