میوقوم کا ہیروز کو پھیلا ئواور لوگن تک رسائی

0 comment 22 views

میوقوم کا ہیروز کو پھیلا ئواور لوگن تک رسائی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہدمیو
میو قوم کا بارہ میں لکھاری لکھ راہاں۔ہر ایک کو اپنو اپنو انداز فکر ہے۔میو قوم کا ہیروز۔لکھن کو سلسلہ شروع کروگئیو ہوتو کچھ لوگن نے حیرت و تعجب سو پوچھو کہ ای کام بھی کرن والو ہے؟ہم نے میو شخصیات سو جاجاکے لوگن سو ملا۔ان کو ڈیٹا جمع کرو ۔کتابی صورت میں چھاپ بھی دی۔کتاب لکھنو پھر پلے سو چھپوانو بھی دَھن جگرا کو کام ہے۔خیر اللہ تعالیٰ نے ہمت دی اور کتاب چھپ کے آگئی۔کتاب چھاپنو اہم نہ سمجھو جاوے ہے البتہ کتاب کو لوگن تک پہنچنو ضروری ہے۔ملک بھر میں میو قوم کا ہیروز کی ترسیل شروع ہوئی۔بحمد اللہ ایڈیشن کو بہت بڑو حصہ میو قوم تک پہنچ گئیو۔اسلام آباد سو لیکے کراچی تک میو قوم کا ہیرو پہنچ چکی ہے ۔۔

Advertisements

سعد ورچوئل سکلز پاکستان اورمیو ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل۔کی محنتی ٹیم نے ای سلسلہ شروع کرو ہو۔
یا ٹیم میں مشتاق میو امرالیا۔شکر اللہ میو۔عمران بلا میو۔عاصد رمضان میو۔آفتاب اختر میو۔ایسا مخلص لوگ ہاں کہ انن نے ہر اوُ چیز کر دکھائی جا کو عمومی طورپے تصور بھی نہ ہو۔کتاب کو مواد جمع کرن سو لیکے چھپوانا اور پھر لوگن تک پہنچانا میں یاٹیم نے بہت کوشش کری ہے۔ہر کوئی

اپنا کردار اے بہتر طریقہ سو نبھارو ہے
عاصد رمضان میو کی پہنچ اور واکا رابطہ بہت گھنا ہاں۔یانے میو ہیروز ہون تک پہنچادی جہاں عام لوگن کو داخلہ ممنوع ہے۔عاصد نے اپنا مہمانن کو میو قوم کا ہیروز پیش کری۔

حاجی محمد افضل صاحب رہنما پاکستان میو اتحاد۔ممتاز شفیق میو۔
لیفٹننٹ (ریٹائرڈ) اسفند یار خان، اسسٹنٹ کمشنر قصور
سلمان ایوب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قصور
لیفٹننٹ (ریٹائرڈ) اسفند یار خان، اسسٹنٹ کمشنر قصور
سلمان ایوب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قصور
۔کائی کتاب کو انتظامی لحاظ سو متمکن لوگن کی ٹیبل تک پہنچانو بہر حال ایک بہتر اقدام ہے ۔۔کتاب میواتی زبان میں لکھی گئی ہے۔لیکن یاکی زبان ایسی سہل و عمومی ہے کہ میوون کے ساتھ ساتھ عام اردو پڑھا لکھا لوگ بھی یاکو آسانی سو مطالعہ کرسہاں ۔میو قوم کا لوگن تو بہتر طریقہ سو پڑھ سکاہاں۔
ٹیم کو فیصلہ ہے کہ ای سلسلہ رکنو نہ چاہے۔دوسری جلد کو مواد بھی جمع ہونو شروع کردئیو گئیو ہے۔ای سلسلہ کد تک چلے گو کچھ کہنو قبل از وقت ہے۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔ اورمیو ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل،کا سرپرست وے لوگ ہاں جو میو قوم کے مارے اتنی گھنی خدمات سر انجام دے چکاہاں۔ جیسے جناب سکندر سہراب۔قیس چوہدری۔میڈم نسیم اقبال۔مولانا محمد احمد قادری۔نواب ناظم۔ایسا معتبر نام موجود ہاں۔رہی بات سرپرستی کی تو بہت سا معتبر نام شامل ہاں۔۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme