میو ہیرو چھپ کے آچکی ہے

0 comment 48 views

میو ہیرو چھپ کے آچکی ہے۔اور آن والی میوات کتب

Advertisements


حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔


اللہ تعالیٰ جب کائی قوم سو کوئی کام لینو چاہوے ہے تو واکا لوگن میں ایسا جذبات پیدا کردیوے ہے کہ ضرورت کے مطابق کام کرو جائے۔پھر جو لوگ کام کرن کے مارے منتخب کرا جاواہاں وے بغیر کائی لالچ اور مفاد کے کام میں جُت جاواہاں۔اورایسو کام کرجاواہاں کہ پورا پورا ادارہ نہ کرسکاہاں۔
میو ہیرو کی پہلی جلد چھپ کے آگئی ہے۔ای کتاب مختصر وقت میں لکھی گئی اور قلیل وقت میں چھپی ہے۔یاپے کتنی محنت کری گئی اور کتنا وسائل خرچ ہویا؟یاکو اندازہ وہی لوگ کرسکاں جن کو کتاب لکھن اور چھپوانا کو تجربہ ہے ۔
یاسو پہلے ۔مہیری۔۔۔میواتی کھانا۔۔۔تعلیم السلام۔۔چھپ چکی ہاں۔
جو کتاب۔پریس میں جاچکی ہاں ۔۔۔ان میں۔
(1)میو قوم کوشاندار ماضی اور جنگِ آزادی 1857(حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو)
(2)تحریک آزدای اور میوـ(کشمیری لال ذاکر)
(3)مشتاق میوات(مشتاق میوا امبرالیا)
(4)میری منجل پار لگادےـ(سکندر سہراب)
الحمد اللہ سعد طبئی کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان نے ریکارڈ وقت میں کتاب ترتیب دی اور چھپوادی ۔سب سو بڑی بات ای ہے۔


کتاب تو ایک ہفتہ پہلے چھپ چکی ہی لیکن مصروفیت کی وجہ سو وصول نہ کرسکا۔یاکتاب کی اشاعت میں میرے دست و بازو۔دوست اور محنتی لوگن کو خصوصی شکریہ جنن نے بغیر کائی لالچ کے یا کام میں اپنو وقت اور وسائل مہیا کرا۔
سوشل ورکر جناب شکر اللہ میو،مشتاق احمد میو امبرالیا۔عمران بلا میو۔چوہدری آفتاب اختر میو۔عاصد رمضان میو۔اور فاروق جان میو۔ایسا لوگ ہاں جن کا دل میں اللہ نے ای بات گیری،اور یہ لوگ للہ فی اللہ یا کام میں جُڑا اور کتاب آپ کے سامنے آچکی ہے۔
کتاب بہترین کے مارے بہترین کاغذ استعمال کرو گئیو ہے ۔
جلد بہترین منتخب کرگئی ہے۔
رہی بات کتاب کی ترسیل کی تویا میں منافع کو تصور بھی نہ ہے ۔میو اتی زبان میں خدمت کو ایک ذریعہ ہے یا مارے لاگتی معمولی قیمت ہے۔یا اندا ز میں کتاب چھپی ہے یا کی مارکیٹ قیمت زیادہ ہونی چاہے ہی۔ہمارو ادارہ بغیر منافع بغیر گھاٹا کا اصول پے کام کررو ہے۔۔
کتاب وصول کرلی گئی ہے۔ہمارے پئے موجود ہے۔
کتاب بیچنو مقصد نہ ہے ۔اصل بات کائی بھی چیز کی موجود گی ہے۔اگر موجود ای نہ ہو ئے گی تو حاصل کہاں سو کرنگا؟،،،جب کتاب چھپ جاوے ہے تو واکو دنیا میںوجود ہوجاوے ہے۔
کمیٹی کا سارا ممبرن سو مشورہ کے بعد کتاب پاکستان بھر کی لائبریرین میں پہنچانا کی ترتیب

بنانگا۔۔جب میواتی ادب لائبرین میں پہنچے گو تو لوگ مطالعہ کرنگا۔۔۔۔
روپیہ پیسہ آنی جانی چیز ہے۔جا خدا نے پچاس سال سو زیادہ زندگی دینا کے باوجود بھوکو نہ رہن دئیو تو یاکتاب اے چھپوانا کی وجہ سو غریب نہ کرے گو۔میو اتی زبان میں لٹریچر بہت کم ہے۔اگر ہمارو پیسہ میوا قوم کی ضرورت پورا کرن مین کام آجائے تو یاسو بڑی بات کہا ہوئے گی۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme