+92 3238537640

Share Social Media

Business and Industrial Formulas

Business and Industrial Formulas

Business and Industrial Formulas
Business and Industrial Formulas

کاروباری و صنعتی فارمولے(رفیق روزگار)
Business and Industrial Formulas (Friendly Employment)
الصيغ التجارية والصناعية
حکیم نور محمد چوہان
کاروباری فارمولے ہر زمانے میں اہمیت کے حامل رہے ہیں،گوکہ یہ کتاب قیام پاکستان کے لگ بھگ لکھی گئی تھی،اس وقت ان فارمولوں کی سخت ضرورت تھی،لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان کی وہ اہمیت باقی نہیں رہی مگر اس کتاب میں بہت سے فارمولے ایسے موجود ہیں جو وقت کے بدلنے سے اپنی اہمیت کو نہیں کھوتے،ان کی افادیت آج بھی اتنی اہمیت رکھتی ہے جتنی لکھتے وقت تھی۔میں یہ کتاب تقریبا بیس سال پہلے مطالعہ کی تھی کچھ باتیں کام میں بھی آئی تھیں۔آج بھی وہ باتیں بہت کام کی ہیں۔بالخصوص ادویہ سازی کے حوالے سے کچھ فارمولے بہت کار آمد ہیں۔

 

Advertisements

حکیم المیوات۔قاری محمد یونس شاہد میو

 ؎

راقم الحروف کی ان موضوعات پر کئی ایک تالیفات پہلے سے داد تحسین حاصل کرچکی ہیں

(1)قران کریم کا میواتی زبان میں ترجمہ

(2)سیر الطیبات یعنی بنات اربعہ

(3) سیرت سیدنا حسن بن علی

(4)حاشیہ تعلیم الاسلام

(5)فضائل امت محمدیہ علیہ السلام

(6) حضورﷺاپنے گھر میں

(7)شجرہ خلفائے راشدین

(7)ازواج مطہرات اور ان کے علمی کارنامے۔

(8)جن کو رسول اللہﷺ نے دعا دی

(9) دربار نبوت سےجنت کی بشارت پانے والے لوگ۔

(10)کسب معاش اور اسلامی نقطۂ نظر۔

(11)فلسفہ قربانی،اس کے نفسیاتی اثرات۔

طب کے موضوع پر۔

(1)غذائی چارٹ

(2)تیر بہدف مجربات

(3)گھریلو اشیاء کے طبی فوائد

(4)منتخب نسخے

(5) قرا ن کریم سے اخذ کردہ طبی نکات

(6)حاصل مطالعہ

(7)تحریک امراض اور علاج

(8) مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟

(9)وضو اور مسواک کے روحانی و طبی فوائد

(10)خواص المفردات یعنی جڑی بوٹیوں کے خواص

(11)کتب سماوی میں مذکورہ نباتات کے طبی خواص

(12)ادویہ سازی

(13)جادو اور جنات کا طبی علاج

(14)معجز ہ تخلیق انسانی۔قران اور طب کی نگاہ میں

(15)بچے میں روح کب پھونکی جاتی ہے ؟ قران و طب کی نظر۔

(16)صحاح ستہ میں مذکورہ طبی احادیث اور ان کی تخریج

(17)طب نبوی عصر حاضر کے تناظر میں

(18)صحت کے لئے 6ضروری چیزیں۔

(19)چہل احادیث فی الطب۔

(20)فالج اورطب نبویﷺ۔

(21)احادیث میں مذکرہ غذائیں اور دوائیں

(22) احادیث مبارکہ سے اخذ کردہ طبی نکات

(23)الاطعمہ والاشربہ فی عصر رسول ﷺکا اردوترجمہ ـ

(24)التداوی بالمحرم۔

(25)طب نبوی اجتہاد و تجربہ ہے یا وحی ہے؟

(27)طب نبوی میں غذا کی اہمیت و افادیت

(28)قران ۔طب نبویﷺ اور جدید انکشافات

(29)قران انسان اور طب۔

(30) کتاب الامراض والکفارات والطب الرقیات

(31)نبض تحریکات اور علامات

(32)ارنڈ کا تیل اور اس کے طبی فوائد

(33): چھ معاشرتی برائیاں قران کی نظر میں

(34): طب نبوی علمائے کرام کی نظر میں

(35): طب نبوی کی اہمیت و افادیت

(36): قران کریم میں انسانی اعضاء کا تذکر

(37): علم طب میں مسلمانوں کی خدمات

(38)درد دوا ۔طب نبوی کی روشنی میں

(39)دروس الطب۔

دست شفائی  نسخہ سہ اجزائی(40)

عملیات کے موضوع پر۔

(1)جادو کی تاریخ

(2)منزل اور اس کے مسنون خواص

(3)قدماء کے مجربا ت

(4) آپ کی ضرورتیں اور ان کا حل

(5)جادو کے بنیادی قوانین اور ان کا توڑ

(6)عرب و عجم کے مجربات

(7)تعوذات

(8)آپ بھی عامل بن سکتے ہیں

(9)وظائف و عملیات کے موثر ہونے کے گر۔

(10)حروف صوامت ،وغیرہ

(11)دروس العملیات۔

میواتی زبان میں لکھی گئی کتب۔

(1)میواتی کھانا

(2)مہیری

(3)اسلام اور پسند کی شادی

(4)مرد بھی بِکتے ہیں۔۔۔ جہیز کے لیے

(5)میو سو ملاقات۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

 

 

نیچے دیے گئے ٹیبل سےروغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائدکی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔

پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات
کاروباری و صنعتی فارمولے(رفیق روزگار) :کتاب کا نام
حکیم نور محمد چوہان :لکھاری / مصنف
اردو :زبان
(ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ
:سائز
761 :صفحات
Click here to Download the Pdf Book
Click Here to Read the Book Online
>> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<

 

سعد ورچوئ؛ سکلز پاکستان کی طرف سے شائع ہونے والی کتب

راقم الحروف کی ان موضوعات پر کئی ایک تالیفات پہلے سے داد تحسین حاصل کر چکی ہیں۔

قران کریم کا میواتی زبان میں ترجمہ (2) سیر الطیبات یعنی بنات اربعہ (3) سیرت سیدنا حسن بن علی (4) حاشیہ تعلیم الاسلام ( 5 ) فضائل امت محمدیہ علیہ السلام (6) حضور ا ہم اپنے گھر میں (7) شجرہ خلفائے راشدین ( 7 ) ازواج مطہرات اور ان کے علمی کارنامے۔ (8) جن کو رسول الله ﷺ نے دعادی (9) دربار نبوت سے جنت کی بشارت پانے والے لوگ۔ (10)ماہ محرم کی شرعی و تاریخی ثیثیت۔(11)چیل احادیث دو امور دین۔

طب کے موضوع پر۔

(1) غذائی چارٹ (2) تیر بہدف مجربات (3) گھریلو اشیاء کے طبی فوائد (4) منتخب نسخے (5) قران کریم سے اخذ کردہ طبی نکات (6) حاصل مطالعه (7) تحریک امراض اور علاج (8) مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طبسیکھنا کیوں ضروری ہے ؟ (9) وضو اور مسواک کے روحانی و طبی فوائد (10) خواص المفردات یعنی جڑی بوٹیوں کے خواص (11) کتب سماوی میں مذکورہ نباتات کے طبی خواص (12) ادویہ سازی قدیم و جدید (13) جادو اور جنات کا طینی حل (14) معجزہ تخلیق انسانی قرآن اور طب کی نگاہ میں (15) بچے میں روح کب پھونکی جاتی ہے ؟ قرآن و طلب کی نظر۔ (16) صحاح ستہ میں مذکورہ طیبی احادیث اور ان کی تخریج (17) طب نبوی عصر حاضر کے تناظر میں۔ (18) احادیث میں مذکورہ غذائی اور دوائیں (19) ترجمہ : کتاب امراض و الكفارات والطب الرقیات۔ ضیاء المقدسی (20) کچور کے فوائد (21) تشخصیات متعدده (22) کھجور کے حیرت انگیز فوائد) (23) دست شفائی نسخہسہ اجزائی (24) رسول اللہ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات (25) وجمع المفاصل اور جدید معالجات -(26) اونٹ کے طبی فوائد طب نبوی ال سلیم کی روشنی میں (27) روغن ارنڈ ( بیدانجیر ۔ کسٹرائیل) کے 100 طبتی۔ فوائد۔ (28)التداوی بالمحرم۔(29)میرے طبی مجربات(30)غذائی اور دوائی علاج۔طب نبوی اجتہاد یا  وحی؟(31)ظب نبوی میں غذاکی اہمیت و افادیت(32)قران طب نبوی اور جدید انکشافات (33)قران انسان اور طب(34)کتاب الامراض والکفارات والطب والرقیات(35)چھ معاشرتی برائیاں قران کی نظر میں (36)طب نبوی علمائ کرام کی نظر میں(37)طب نبوی کی اہمیت و افادیت(38)قران کریم میں انسانی اعضاء کا تذکرہ (38)علم طب میں مسلمانوں کی خدمات(39) درد ،دوا طب نبوی کی روشنی میں(40)گل بابونہ کے اسراری خواص۔ (41)طب میں قہوہ جات کی اہمیت و افادیت(42)عہد نبوی مین طب کا مطالعہ(43)نیم تیر بہدف فوائد(44)کتاب الطب اور صحاح ستہ(45)فالج اور اس کے اسباب و علاج۔(46)اسباب ستہ ضروریہ-(۴۷)انسانی جسم میں رطوبات اور ہارمونز کا کردار(47)انگیزہ یا ہارمونز مردو خواتین کے مسائل کا حل

عملیات کے موضوع پر

۔ (1) جادو کی تاریخ (2) منزل اور اس کے مسنون خواص (3) قدماء کے مجربات (4) آپ کی ضرورتیں اور ان کا حل (5) جادو کے بنیادی قوانین اور ان کا توڑ (6) عرب و عجم کے مجربات (7) تعوذات (8) آپ بھی عامل بن سکتے ہیں (9) وظائف و عملیات کے موثر ہونے کے گر وغیرہ (10) میرے عملیاتی مجربات (11)دروس العمليات (12) حروف صوامت اور اعمال گرہن۔(13)جادو اور جنات کا طبی علاج۔(14)تعوذات یعنی مضبوط پناہیں۔

میواتی زبان میں لکھی گئی کتب۔

(1)میواتی کھانا(2)گچوڑ کچود(3)میو سو ملاقات۔میری منجل۔سکندر سہراب۔(4)اسلام اور پسند کی شادی(5)ہم آگے کیسے بڑھ سکاہاں(6)کائی کے پئے کوئی کام کی بات ہے؟(7)قوم مید۔میو_اور_مغل_بادشاہ_نئی_ترتیب_مکمل_

ادارہ کی طرف سے ڈیجیٹل فارمیٹ میں شائع کی جانے والی چند کتب

کتاب الاغذیہ والا دو یہ۔ اسرائلی۔ عربی سے ترجمہ (2) التذکرہ ۔ دائود انطا کی تین جلدیں عربی سے ترجمہ (3) لطیف جسم کی مشق کا دستی ہنر ۔ انگریزی سے ترجمہ (4) طبی نقد مے۔ حکیم ظل الرحمن (5) قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں (انگریزی سے ترجمہ ) (6) کتاب مالفارق والفروق او کلام الفرق بین الامراض۔ زکر رازی۔ عربی سے ترجمہ ۔ (7) کتاب عمدة الجراحت دو جلدیں المسیحی عربی سے ترجمہ (8) تاریخ طب اخلاقیات۔(9) کتاب الفاخر فی الطب دو جلدیں، زکریا رازی۔ عربی سے ترجمہ ۔ (10) الھاوی الکبیر فی الطب زکریارازی۔ ۲۲ جلدیں عربی سے اردو ترجمہ۔ (11) میوار کا باغی بادشاہ۔ میوات کی تاریخ انگریزی سے ترجمہ ۔ (12) کپنگ تھراپی۔ انگریزی سے اردو۔ (13) گھریلو شیمپو۔ انگریزی سے ترجمہ (14) کشتہ جات کی پہلی کتاب (15) نباتاتی دوائین اور قدرتی علاج۔ انگریزی سے ترجمہ (16) ایکشن کی فوری ضرورت۔ انگریزی سے۔ (17) تشخیص واتجویز علاج بالمفرد اعضا (18) جلد کی دیکھ بھال کی مختصر کتاب۔ ۔ (19) حقانی کشتہ جات (20) روز مرہ جڑی بوٹیوں سے کیسے فائدہ اٹھایا جائے ؟ انگریزی سے۔ (21) ضروری تیلوں اور اروما تھراپی کی مکمل کتاب۔ اگریزی سے (22) قانون صابر حصہ اول ۔اعصابی (23) قانون صابر دومعضلاتی۔ (24) قانون صابر حصہ سوم۔ غدی (25) مجربات صابر (26) الہامی نسخے ۔ یعنی ۔ مجربات صالحین (27) مجربات مبارکہ (28) عطائے صابر ( 29 ) ۔ الکلائن ہربل میڈیسن ریورس بیماری۔ انگریزی سے ترجمہ۔ (30) تحفہ نایاب دو جلدیں (31) طلسمی طیب (32) قدرتی اینٹی بایوٹک کا تعارف اور اینٹی وائرس (33) نبض۔ ظفر اللہ انبالوی (34) کیمیا گر (35) چینی ادویات سے اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں (36) جلد کی دیکھ بھال کی مختصر سی کتاب (37) کروڑ پتی دماغ کے راز (38) 21 ویں صدی کے 21 اسباق (39) کتاب الطبخ (40) آیوروید بالوں کے جھڑنے کا علاج (41)زہریں۔ سمیات۔ ان کے علامات اور علاج (42)ہیپا ٹائٹس (سوزش جگر)اور قانون مفرد اعضاء۔(43)الطب القدیم ڈاکٹر متعال مصری(44)روحانیت کیا ہے؟ سلطان محمود آشفتہ۔ (45)قابل ذکر مردوں سے ملاقات۔گرد چیف۔(46)ریاح کے امراض جدید تحقیقات(47)

….۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm