حاضرات اور جناتی حاضری عملایتی دنیا میں بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جو عاملین یہ اعمال کرتے ہیں۔انہیں خاص توجہ دی جاتی ہے عام لوگ ہی کیا جو عاملین حاضرات نہین کرتے وہ بھی انہیں وقعت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ دوسری بات کہ جناتی اور حاضراتی علاج کے دوراندئے گئے پرہیزوں کی خاص اہمیت دیتے ہیں۔
Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.