+92 3238537640

Share Social Media

ریاح کے امراض جديد تحقيقات

ریاح کے امراض جديد تحقيقات


پیش لفظ
ہم اللہ الرحمن الرحیم
اعصاب اور دیگر حیاتی اعضاء پر ریاح کا دباؤ
دماغ و اعصاب پر ہوا گیس اور تغیر کا دباؤ والے وہ مریض ہیں جنہیں ہم مالیخولیا ۔ کے مریض کہتے ہیں لیکن اب مالیخولیا سے بھی ایک نمبر آگے مریض پریشان نظر آتے ہیں ایسے مریض حقیقت میں اپنے آپ کو دماغ کی خرابی کا مریض سمجھتے ہیں اور ڈاکٹر حضرات بھی ٹیسٹ کروا کر اسے اعصاب کے متاثر ہو نے کا مریض قرار دیتے ہیں اور دماغ کے علاج کے لئے دوائیں استعمال کراتے ہیں جس سے مریض کو نیند زیادہ آنے لگتی ہے اور وہ ہر وقت سویا رہتا ہے۔
قانون مفرد اعضاء کے مطابق جب اس علات پر بالاعضاء غور کیا گیا تو معلوم ہوا کہ اصل سبب مرض اعصاب میں نہیں ہے بلکہ اعصاب تو اس کے بالکل تندرست ہیں ان میں کسی قسم کی کوئی مرض یا خرابی نہیں ہے بلکہ اصل مسئلہ تو ریاح اور گیس تبخیر کا ہے جس کا دباؤ اعصاب پر پڑتا ہیں مریض کو انتہائی ٹینشن اور پریشانی کے ساتھ ساتھ دل کی دھڑکن تیز اور دل گھبراتا ہوا محسوس ہوتا ہے اس بات کو اس طرح سمجھ لیں کہ کسی جوان شخص کے سر پر اس کی طاقت سے زیادہ


ریاح کے امراض جدید تحقیقات

Advertisements


وزن رکھ دیا جائے اور اسے کہا جائے کہ اسے ایک کلو میٹر اٹھا کر لے جاؤ وہ شخص تھوڑی دور جا کر گر جائے تو دیکھنے والا اسے بہار مجھے تو ایسا ہر گز نہیں ہے وہ شخص تیار نہیں ہے بلکہ بہاری تو اس کے سر پر زیادہ وزن کی ہے جسے برداشت نہ کرتے ہوئے وہ گر گیا ہے جو نہی وہ وزن اٹھا کر پھینک دیا جائے تو وہ شخص دوبارہ تندرست ہو جائے گا۔
بالکل اسی طرح دماغ و اعصاب پر ریاح کا رہا وجب پڑتا ہے تو مریض مریض بہکی بہکی باتیں کرنے لگتا ہے ایک بات کو بار بار کرتا ہے کیونکہ اس میں قوت فیصلہ ختم ہو جاتی ہے اپنے آپ کو دنیا کا سب سے بڑا مریض سمجھنے لگتا ہے جا وجہ اچھی بات پر ضد کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اس کی ہر بات کو مانا جائے اس کی مرضی کے خلاف کوئی کام نہ کیا جائے ایسا مریض دوا لیتے وقت اپنے معالج کوبہت پریشان کرتا ہے۔


یا دادشت


یہاں یہ بات یادرکھیں کہ اعصاب پر جو ریاح کا دباؤ پڑتا ہے وہ معدہ کے اعصاب کے ذریعے دماغ پر پہنچتا ہے یعنی جو ریاح معدہ میں پیدا ہوتے ہیں اگر وہ خارج نہ ہوں تو ان کا دبا ؤ معدہ کے اعصاب کے ذریعے دماغ تک پہنچتا ہے اور مریض میں اس کی علامات ظاہر ہونے لگتی ہے۔
یادداشت
ریاح کے امراض جديد تحقيقات
یہاں ایک اور بات ذہن نشین کر لیں کہ ریاح کا دباؤ اعصاب پر صرف اس صورت میں پڑتا ہے جب ریاح رکھتے ہیں اگر ریاح بنتے رہیں اور خارج ہوتے رہیں تو کسی بھی صورت میں دماغ اعصاب یا قلب پر ان کا دباؤ نہیں پڑتا لیکن جو ں ہی رک جاتے ہیں تو ان کا دبا ؤ دماغ وعصاب پر پڑتا ہے لہذا ریاح امراض کے متعلق یا درکھیں کہ ریاح جس قدر بھی پیدا ہوں اور اگر ریاح رکنے نہ پائیں تو کبھی بھی علامات ظاہر نہیں ہو تمہیں ریاح جو نہی رکتے ہیں تو
علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں


ہارٹ اٹیک


بالکل یہی صورت ہارٹ اٹیک کے مریضوں میں دیکھی گئی ہے جن اسباب کو مرض کا سبب بتایا جاتا ہے وہ سارے اسباب دور کر دینے کے بعد (یعنی ہر طرح کا علاج کرنے کے بعد ) بھی آخر ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے جس مطلب یہ ہے کہ اصل سبب مرض کوئی اور ہے اور علاج کسی اور کا کیا جاتا ہے
جہاں تک ہارٹ اٹیک سے موت واقع ہونے کا تعلق ہے اس میں نوے فیصد ریاح کی بندش سے موت واقع ہوتی ہے لیکن ساری زندگی شریانیں اور دل کے تنگ والو کھولنے کی دوائیں کھا کھا کر مریض آخر مر جاتے ہیں نہ تو ان کے بند والو کھلتے ہیں اور نہ ہی شریانیں کا سکیٹر کھلتا ہے لہذا دل کے مریضوں کو ہمارا مشورہ ہے کہ اپنی دواؤں اور علاج میں ریاح پیدا نہ کرنے والی اور ریاح خارج کرنے والی دوائیں اور غذائیں ضرور استعمال کریں تا کہ علاج کے باوجود
ریاح کے امراض جدید تحقیقات
ہارٹ اٹیک سے نا سمجھیں اور بلاوجہ ہارٹ سے اپنی زندگی برباد ہونے سے بچا میں مزید تفصیل کے لئے میری کتاب (کیا دل کے مریض ھارٹ اٹیک سے ہی مرتے رھیں گے) میں ریا ح میں

یہ بھی پڑھئے

امراض اطفال۔حکیم یاسین دنیا پوری 
لہذا اعصاب پر اگر ریاح کا دباؤ ہو یا عضلات پر ہو دونوں صورتوں میں فوری علاج ریاج خارج کرنے والی دوائیں ہیں اور مستقل علاج ریاح کی پیدائش بند کرنے والی دوائیں ہیں مریض کو فوری مرض سے نکالنے کے لئے ریاح خارج کرنے والی دوا گیر دیں اور جب ایمر جنسی ختم ہو جائے تو ریاح کی اور ایمرجنسی ختم تو پیانش بند کرنے والی دوا میں دیں اس کتاب میں ریاح کے حیاتی اعضاء کے علاوہ دیگر ان کے خادم
، اعضاء پر ہونے والے اثرات کوئی بیان کیا گیا ہے امید ہے کہ ریاح کے علاج کے ساتھ ساتھ دوسرے علاج میں ریاح جورکاوٹ بنتے ہیں ان کا علاج بھی اس کتاب کے بعد بہت آسان ہو جائے گا
خادم من حکیم محمد عارف دنیا پور
دسمبر 2019

کتاب ڈائون لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm