طب میںکامیابی کا مختصر راستہ۔

0 comment 57 views

طب میںکامیابی کا مختصر راستہ۔
طب وعملیات کے میدان میں لوگ کامیاب کیوں ہوتے ؟۔اور نئے آنے والے لوگ کیسے کامیاب ہوسکتے ہیں؟۔
یہ ایک کثرت سے کیا جانے والا سوال ہے۔مختلف کورسز بھی کئے جاتے ہیں ۔مختلف اساتذہ کرام کی خدمت میں بھی وقت گزارا جاتا ہے۔لیکن کامیابی و مہارت سے تہی دست۔اور کامیابی کی دیوی کے درشن نہیں ہوپاتے۔حالانکہ یہ دونوں ہنر و فنون ایسے ہیں جن کی ضرورت دنیا بھر میں کسی بھی قوم و ملک کے باشندوں کو ہمہ وقت رہتی ہے۔
اس ویڈیو میں ناکامی کا بنیادی سبب۔اور کامیابی کا مختصر راستہ کی نشان دہی کی گئی ہے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme