Some of the best recipes for summers

0 comment 17 views

Some of the best recipes for summers

گرمیو ںکے لئے چند بہترین نسخے

Advertisements

تربوز کا مربہ۔کشتہ فولاد۔Broken steel.آم کا جام ۔
کچھ ایسی اشیاء جنہیں گھریلو طورپر تیا رکرکے بہترین فوائد حاصل کے جاسکتے ہیں۔
کم خرچ بالا نشین۔ان کے ان گنت فوائد ہیں۔یہ کیونکہ عام ملنے کم قیمت اشیاء ہیں اس لئے ان کی طرف توجہ نہیں دی جاتی۔کیونکہ معاشرتی طورپر انہین بے کار سمجھا جاتا ہے۔اس لئے عمومی طورپر لوگوں کے نزدیک یہ بےکار کی چیزیں ہیں۔لیکن قدرت کسی چیز کو بےکار و لایعنی پیدا نہیں کرتی۔افادہ عام کی خاطر ویڈیو کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے۔یاد رہے یہ ویڈیو۔سعد طبیہ کالج کی طرف سے آن لائن اسباق مین سے ایک ہے۔سعد طبیہ کالج کی طرف سے عملیات اور طب کے کورسز جاری ہیں۔۔۔ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو کلاس شروع ہوجاتی ہے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme