کتاب الابدان

1 comment 12 views

کتاب الابدان

Advertisements

کتاب الابدان

پیش لفظ
انسانی جسم کی ساخت و اعضات کے باہمی تعلق اور نظام جائے جہان کی تشکیل و ترتیب نیز ان کے ھے ، اس بنا پر علم الابدان کو
کے بارے میں همارا قاطه نظريہ
فی تعلیم میں بنیادی اہمیت کا حامل زمانے میں اہمیت دی گئی ہے۔ اس علوم کی ان در کاخون یعنی علم تشریح اعضا اور علم المال الاعضا کو ایک نصابی مضمون کی حیثیت سے پڑھانا ضروری ه به امریه اب ساری دنیا میں مقبول ہوتا جارہا ہے اور گذشته ۱۰ سال کے عرصے میں متعدد کتابیں ایسی آتی ہیں جن تشریح بدن اور افعال جسم کو اسی مربوط انداز میں زیر بحث لایا گیا ہے ۔
زیر نظر کتاب اسی نظریے کے مطابق مدون کی گئی ہے اور اسے اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ طبی درسگاہوں کے طلبہ کے ساتھ ساتھ مائیل میں نصاب ( پری میڈیکل کورس) کی تکمیل کے دوران بھی اس سے ایک درسی کتاب کے طور پر استفادہ کیا
جاسکے ۔ اب کہ جب پاکستان میں قومی زبان اردو کو ذریعہ تعلیم بنانے کا عمل احتیاط سے جاری ہے اور اس فطری اصول کو تسلیم کر لیا گیا ہے کہ اعلا تعلیم کی تحصیل مادری زبان کو ذریعہ تعلیم بنائے بغیر ممکن نہیں ہے ، پلین هے که ” كتاب الابدان هر سطح پر ایک درسی کتاب کی حیثیت قابل قبول هرگی
علم تشریح اور علم افعال اعضا کو طبی علوم میں ابتدائی ادوار میں سے پوری اہمیت دی گئی ہے۔ اس لیے ! دونوں علوم کے ارتقا کا جائزہ بھی ضروری ہے تاکہ قدیم اور جدید دونوں طبی درسگاہوں کے طلبہ اپنے اس ورثے سے بھی کم از کم اجال طور پر واقف پر مارے لائن تدر اسلام نے چھوڑا ہے۔ اس طرح یہ نصابی کتاب حال کے تعلیمی تقاضوں کی تکمیل کے ساتھ ساتھ اسے ماضی سے مربوط کرنے کا فریضہ بھی انجام دے رہی ہے ۔ اس کتاب الایمان کے میلون په توقع کیے میں که کتب نصابی کے ذیل میں اس انداز کی مالیت کوششوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
سکندر اعظم کے بعد سے کریارا کے عہد تک خاندان بطلیموس حکمران رہا اور
تاریخ میں یہ خاندان اطبا اور علمائے تشریح کی قدر شناسی کے لیے خاص شہرت رکھنا هي بطلیموس اول ( ۸۵ وقم) کے زمانے میں دو مشہور طبیب ابروفيلوس EROPHILOS اور اور اس سطراطی (ERASISTATOS) نے لاشوں کی تقلیطع کے فریر سے تشریح کی أهم معلومات پیش کیں ۔ اس زمانے میں یعنی حضرت مسیح سے تقریباً تین سو سال اسکندریہ کی یونی ورسٹی میں ایک بہت بڑا کتب خانہ اور مجالب گھر بھی تھا۔

طب نے اپنے یونانی عہد میں همه جهت ارقی کی اور مورخین کے بیان کے مطابق قدیم الطبائے یونان نے اخشید دماغ ، دماغ اور نظام کی تشریح کی ، انہوں نے ، بناها که شریانوں کی دیواریں وریدوں کی دیواروں سے ہوئی ہوتی ہیں اور اثنا عشری آنت کا نام اس کی پیش کی مناسبت سے رکھا۔ کے صیمان، دماغ، اعصاب اور جسم کے اکثر حصوں کی تشریح سے یونان کے احیا واقف تھے لیکن یہ اتفاق ہے کہ یونان میں علم تشریح کے اس ارتقا کے بعد صدیوں تک طبی علوم کے اس شعبے پر جمود کی کیفیت طاری رہی اور کوئی شخصیت بقراط و ارسطو سکی، تا انکه دوسری صدی عیسوی کے اختتام پر ایک عہد ساز شخصی ہوئی جس نے یونان کی مرکزیت کو اس کے سارے خصائص کے ساتھ حیات عہد جدید کا آغاز کیا به شخصیت جالینوس کی ہے جس کا ذکر منظور مابعد میں قدرے تفصیل سے

-r2
وه شریان اور وریدوں کے
جالینوس سے پہلے بقراط اور ارسطو کے تشریحی کارنامے اس علم کی تاریخ میں سنگ میل کی حالیت رکھتے ہیں ۔ ارسطو (۳۰۰ ق م) نے اعصاب کی جو تعلق کی وہ بھی قابل قدر ہے اور انب کو عروق صوبہ کا مرکز کہنا یقیناً غیر معمولی بصیرت کا ارت ہے ، هضم بعدی کے سلسلے میں غذا کو چہانے کے عمل کی ارسطو نے جس طرح وضاحت کی اس کی اهمیت آج بھی مسلم هے درمیان کوئی فرق نہیں کر سکا۔ بقراط اور ارسطو دونوں قصبة الريه کی اصطلاح میں مغالطے کا شکار ہوئے ۔ بعض مورخین نے یہ لکھا ی خاص وجه يه هے کہ ارسطو اور بقراط کو ن کی تقبض کا موقع نہیں مل سکا تها . علامه على حسين گیلانی نے اس خیال کی تردید ھے۔ وہ لکھتے ہیں ارسطو نے لائی ہوتے ہوئے ایک ایسی کھریزی پائی تھی تھی اور کوئی درز موجود نہیں تھی حال آنکه ایسا شانون در هی هوتا هے (جمع الشرحين حصه اول) سال قبطی اور تشریح اور منافع الاعضا پر ارسطو کی گیارہ کتابوں کا ذکراین ابی اصیحه جن کا ترجمه عربی میں ابن بطریق نے کیا۔

یران میں طب مختلف مراحل سے گزرتی رہی اور اہم مکاتیب فکر کے نمائندے کچھ نہ کچھ اضافات کرتے رہے ۔ لیکن صدیوں کے بعد جب اسکندریہ کی عظمت کا آداب غروب هونے لگا تو طب یونانی کے افق پر افراط کے بعد جالینوس نے اپنی علمی

کتاب حاصؒل کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

1 comment

Sanaullah December 11, 2023 - 11:04 pm

Hakeem Qari muhmmdh younas miu online live in free app Android mobil link sand kar day pliz

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme