چینی ادویات سے اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں۔

0 comment 10 views
چینی ادویات سے اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں۔
چینی ادویات سے اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں۔

چینی ادویات سے اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں۔
چائنہ کے لوگ اپنی روایات کو سینے سے لگائے رکھتے ہیں اور اپنی قیمتی اثاثہ کو نسلا بعد نسل منتقل کرتے ہیں۔گوکہ علم طب کے مخصوص ماہرین ہوتے ہیں انہوں نے کتابیں بھی لکھی ہیں ۔لیکن کتب سے زیادہ ان کی زبانی روایات علوم و فنون کو سینہ بسینہ اپنی آنے والی نسلوں کو منتقل کرتے اور نئی نسل اس امانت کو آنے والی نسلوں کے لئے پہنچانے کی ذمہ دار نبھاتی ہیں۔

Advertisements

چینی ادویات سے اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں۔

یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کے مطالعہ سے ہر کوئی گھر بیٹھے اپنی نظر کی حفاظت کرسکتا ہے۔آنکھوں کی حفاظت کے ہزاروں سال پرانے سر بستہ راز۔جنہیں جان کر آنکھوں کی بنا ئی محفوظ رکھی جاسکتی ہے،چینی طب ہزاروں سال سے رائج ہے اس کی انفرادیت آج بھی اتنی ہی جتنی ہزاروں سال پہلے تھی۔لیکن جدید دور کی ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ علوم دنیا کے کئے کھلے ہیں۔اردو زبان میں قابل قدر اضافہ۔سعد ورچوئل سکلز اور سعد طبیہ کالج کی کاوش پیش خدمت ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme