بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)

1 comment 10 views

بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)

Advertisements

بیاض کبیر
طبع پنجم
بیاض کبیر حصہ اول بینی دہلی کا مطب پر طبع پنجم میں اول سے آخر تک ز صرف نظر ثانی کی گئی ہے، بلکہ اسے گویا از سر نو لکھا گیا ہے ، اور اس میں اتنا بڑا اضافہ کیا گیا ہے کہ اسکے حجم میں تقریبا دو سو صفحات بڑھ گئے ہیں . بہت سے اہم امراض کے اصول علاج اور ضروری تدابیر د ہدایات لکھے گئے، اور بہت سے متروک امراض کے معالجات بڑھائے گئے۔ الغرض یہ کہنا اس وقت قطعا مبالغہ سے خالی ہے کہ طبع پنجم اس کتاب کی در اصل از سرنحہ تجدید ہے ؟
اس کتاب کی اصلاح ، تکمیل اور نظرثانی کا کام ایسی مشغولیت کے زمانہ میں ہوا ہے ، جبکہ میں جامعہ طبیہ کے آغاز کار کی وجہ سے تعلیم و انتظام کے مہمات میں سخت مصروف و مشرک تھا ۔ ایسی حالت میں بعض کوتاہیوں اور فرو گزاشتوں کا رہ جانا ضروری ہے :
اس کام میں میرے عزیز دوست حکیم محمد یحیی صاحب بہاری(فاضل الطب والجراحہ ) نے میری بہت بڑی مدد کی، اور انکی آن مساعی سے اس بارہ میں زبر دست اعانت حاصل ہوئی جو انھوں نے شرح اسباب کے لئے اضافات کے طور پر لکھتے ہیں، اسلئے اس موقع پر میں انکا نام فراموش کرنا حق سپاس گزاری کے منافی تصور کرتا ہوں خدا و متعالی انکی عمرہ علم میں برکت دے ، اور ولی مقاصد میں کامیاب کرکے انکے مستقبل کو شاندار بنائے *
محمد کبیر الدین

بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)
بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf)

کتاب یہاں سے حاصل کریں

1پہلی جلد

2دوسری جلد

3تیسری ج

لد

1 comment

بیاض کبیر مکمل (Bayaz-E-Kabeer.pdf) – Tibb4all December 22, 2023 - 3:18 pm

[…] 1پہلی جلد […]

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme