مہیری اور قیس چوہدری میو سو ایک ملاقات۔2

0 comment 13 views
مہیری اور قیس چوہدری میو سو ایک ملاقات۔2
مہیری اور قیس چوہدری میو سو ایک ملاقات۔2

یا حساب سو میو قوم میں بہت جذبہ پائیو جاوے ہے کہ جب بھی تم اپنی بات سمجھانا میں کامیاب ہوجائوگا تو میو قوم کو جذبہ خدمت شعلہ طور بن کے بھڑکے گو۔علم و ادب کو میو میں کم لکھو جانو مختلف وجوہات کی وجہ سو ہے۔جیسے ماحول ملے سوچ بھی وائی انداز کی پروان چڑھے ہے۔
قیس چوہدری صاحب سو ملاقات میں میو قوم کا بارہ میں کئی ایک نئی بات سنن کو ملی بالخصوص ای بات کہ میو آریہ قوم میں سو نہ ہاں ۔ہندستان میں جتنی قوم بھی آکے آباد ہوئی وے سب کا سب مہاجر یا فاتح اور گھد بیٹھیا ہا۔لیکن میو قدیم سو ہندستانی باشندہ ہا،اور لوکل قوم ہی۔قیس صاحب نے یا سلسلہ میں آریہ قوم اور میو قوم کی بیوہ جاسو رانڈ کہوا ہاں کا بارہ میں خیالات و رسومات ہی۔ آریہ قوم میں بیوہ منحوس سمجھی جاوے ہی واکو دھولا لتا پہنا کے الگ تھلک کردی جاوے ہی کنوری بچین نے واکے پئے نہ پھٹکن دیوے ہا۔جب کہ میو قوم میں ہون والی بیوہ کو مان سمان دیو جاوے ہو۔یاکے علاوہ تاریخی حوالہ سو کئی ایک اہم بات سامنے آئی۔ایک بات کو اندہ ہویو کہ سکندر سہراب صاحب اور قیس چوہدری دونوں بھائی میو قوم کا بارہ میں جا انداز میں سوچا ہاں اُو کم ہی لوگن میں پائیو جاوے ہے۔

Advertisements

یائے بھی پڑھو

ترجمہ قران کریم میواتی زبان translation Holy Quran Mewati language


قران کریم کی میواتی تفسیر ۔
قران کریم کی میواتی تفسیر کا بارہ میں قیس صاحب نے تقریبا دس جلدن کا مسودہ دکھایا، وقت کی قلت کی وجہ سو مطالعہ نہ کرسکو لیکن خوشی ہوئی کہ ایسا قابل قدر عظیم لوگ قوم کے مارے بڑھاپا میں بھی قلم کاغذ لے کے میدان عمل میں جوانن سو بھی گھنو کام کرراہاں۔۔
علمی کاوشن میں جہاں بہت سو مواد موجود ہو ان میں سو ایک”فرہنگ قیس” بھی قابل قدر خدمت ہی قیس چوہدری صاحب نے سالوں لگاکے ای فرہنگ قیس(لغت(Dictionaries) تیار کری ہے ابھی “حرف “گ” تک پہنچی ہے۔اور مسودات دس جلدن تک جاپہنچا ہاں۔اتنی بڑی کاوش کم از کم میری معلومات کے مطابق ابھی تک میو قوم میں کائی نے نہ کری ہے۔
قیس چوہدری صاحب نے علمی زندگی اور تصنیفی اتار چڑھائو پے تفصیلی بات چیت کری۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان کو منصوبہ۔
ای کتاب حبیب میو کنیڈا والا کا حوالہ سو موتک پہنچی ہی۔لیکن شاہد قدرت اے کچھ اور منظور ہو حبیب صاحب سو بات آگے نہ بڑھ سکی۔ماہ رمضان المبارک کی برکت سو آج قیس صاح﷽ سو ملاقات کے بعد یا تعلطل کو سبب بھی سمجھ میں آگئیو۔سنو ہے “میواتی” دنیا والا فرہنگ قیس پے کام کرراہاں ۔لیکن جا سس روی سو کام ہورو ہے لگے کہ بہت دیر ہوجائے گی۔ہمارے پئے مال و دولت کی بہتات تو نہ ہے لیکن ایک جذبہ و لگن موجود ہے۔
رمضان المبارک سو پیچھے اگر اللہ اے منظور ہویو تو فرہنگ قیس۔اور :تمدن میوات” کی دونوں جلدن نے ڈیجیٹل فارمیٹ میں شائع کردینگا۔جو مسودات المارین میں دھرا دھرا بوسیدہ ہورا ہاں۔انن نے(p,d .f) فارمیٹ میں کلائوڈ پے سیو کردینگا۔اور پچھلے سال ایکسپائر ہون والی ڈومین :سعد میو ڈکشنری ڈات کام “اے رینیو کرواکے سارا عملی خزانہ اے واپے منتقل کردینگا۔کیونکہ میو قوم کا مزاج سو پتو چلے ہے کہ ۔میو ادب کا مہیں سو اِنن نے کوئی خاص فکر نہ ہے۔
ہمارو بنیادی مقصد تو” مہیری “کا بارہ میں قیس چویدری صاحب سو کلمات تبریک لکھوانو ہو۔لیکن ہم کو میواتی ادب کا بارہ میں نئی دنیا ملی۔اللہ کو شکر ادا کرو۔میواتی ادب پے بساط بھر لکھائی پڑھائی کو کام جاری ہے۔۔سعد ورچوئل سکلز پاکستان کا ماہرین ایک سوفٹ وئیر بنارا ہاں۔جامیں میو ڈکشنری اور میواتی ادب۔ھدرو جائے گو۔دنیا بھر میں میواتی ادب ،میواتی تاریخ و ثقافت۔نثر و شاعری سب کچھ اپ لوڈ کردیو جائے گو۔پوری دنیا میں کوئی بھی اپنی ضرورت کی چیز شامل کرسکے گو اور لے سکے گو۔
یا طریقہ میں محنت گھنی لیکن اخرجات کم ہاں ۔میواتی ادیب و لکھاری۔اپنی زندگی کا قیمتی سرمایہ اے یا جگہ محفوظ کرسکنگا۔ ۔ای اوپن سورس ہوئے گو۔کوئی جلمہ حقوق محفوظ نہ ہونگا۔میو قوم میں آئی ٹی کا بہت سا ماہرین موجود ہاں۔امید ہے کہ وے اپنی خدمات پیش کرنگا۔نوں میواتی ادب کی خدمت کی نئی جہت سامنے آئے گی۔
باقی باتن نے کل بتائونگو۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme