حبیب میو(کینیڈا)کا بیٹاکی شاد ی کو آنکھن دیکھو حال

0 comment 24 views

حبیب میو(کینیڈا)کا بیٹاکی شاد ی کو آنکھن دیکھو حال
شادی بیاہ کی تقریبات میں میو قوم کی خاص قسم کی نفسیات دیکھن کو ملے ہے۔ہلہ گلہ اپنی جگہ، لیکن سگائی ،بیاہ، بارات دیگر رسومات کرتے وقت خاص ماحول جنم لیوے ہے۔کہ گھنی بارات جائے،اچھو کھانو ملے ۔جہیز کو سامان ڈھیر سارو ہوئے۔لین دین اونچا انداز کی ہوئے۔

Advertisements

یائے بھی پڑھو

تقسیم ہندمیں میو قوم کی قربانی۔


میں نے جہاں تک غور کرو ہے یا نتیجہ پے پہنچو ہوں کہ بھوک میں بظاہر مال مل بھی جائے تو اندر کی بھوک کم نہ ہووے ہے۔جہیز کی ڈیمانڈ۔منہ مانگی مراد پوری ہونا کے باوجود۔بیاہ سو پیچھے چھوری پے دھمکی اور طلاق کی تلوار لٹانو، یا قوم کی بیمارین میں شامل ہوچکا ہاں۔کہن کو تو

یائے بھی بڑھو

میو قوم کی بیٹھک(جاڑان میںپُورتاپنو)

سب کہواہاں کہ ہم نے کچھ نہ چاہے۔ لیکن ایسا لوگ عین وقت پے گھنا اِترا واہاں۔
کل ،بھائی حبیب میو کینیڈا والے کا بیٹا کی شادی (لیک سٹی لاہور) میں شرکت کو موقع ملو اللہ پاک ڈھیر ساری خوشی نصیب فرمائے آمین
شادی کا ماحول میں خاص رکھ رکھائو ہو۔ایک چیز محسوس کری کہ دولت کی بہتات کے ساتھ سادگی جھلک ری ہی۔مختصر سادہ نفیس ماحول
لوگ سلیقہ سو اپنی اپنی جگہ پروقار انداز سو بیٹھا ہویا۔دولت اور سادگی اور شرکاء کی متانت، میو قوم میں یکجا دیکھ کے عجیب سو لگو۔
میزبان حبیب میو کو انٹرویو عمران بلا اور مشتاق میو امرالیانے کرو ہے۔جامیں اُنن نے اپنا خیالات کواظہار کرو ہے۔
کنیڈا جیسا ملک سو آکے سادگی سو بچہ کی شادی کرنو اور جہیز کو تصور تک نہ ہونو۔مختصر سی تقریب نکاح کو انعقاد۔ان کی بہتر سوچ کو عکاس ہے۔ان کو کہنو ہے اگر بیاہ شادی برادری سو باہر کری اور اپنان سو کٹ گیو تو۔اولاد کی واپسی کو راستہ ختم ہوجائے گو۔حبیب میو کی خاص بات ای ہے کہ دیار غیر میں رہ کے بھی ٹھوس میواتی بولے ہے۔میواتی میں شاعری کرے ہے۔میواتی لکھے ہے۔میواتی پھیلانا کے مارے وسائل ۔مال و دولت بھی خرچ کرے ہے۔ان کو رجحان زیادہ تر میواتی

شاعری ۔نظم۔گانا۔جیسی صنف سو ہے۔
شادی کا شرکاء میں بھائی ریاض نور میو( رہبر میوات)۔ بھائی فاروق جان میو( میو نیوز) بھائی مقصود۔ میو حکیم المیوات قاری شاہد یونس میو(سعد ورچوئل سکلز پاکستان) بھائی مشتاق میوامرالیہ(شاعر) (ر) کرنل محمد علی میو(میواتی دنیا) ناصر صدیق میو پتوکی۔ بھائی عبدالعزیز میو (او،گی ڈی۔سی) بھائی سلیم الرحمن میو ملتان (گلوب نیوز) بھائی آصف خان میو( ٹاؤن شپ) چوہدری یوسف میو بدوکی(رہنما پی ٹی آئی) فرخ طفیل میو(فرزند چوہدری طفیل خان مرحوم) عمران بلا میو۔دلشاد یونس میو(سعد ورچوئل سکلز پاکستان)
یادوران جوباہمی بات چیت ہوئی واکو رخ عمومی طور پے میو قوم۔اور میو قوم کی تعمیر و ترقی ادبی خدمات۔باہمی روابط۔میو قوم میں جاری لایعنی رسومات۔ ہو۔ہر کائی کو اپنو اپنو نکتہ نگا ہو۔

ریاض نور میو۔مشتاق میو امرالیا۔عمران بلا ۔اور حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو کا بیچ میں کچھ بات چیت ہوئی کہ میواتی زبان میں لکھو گئیو ادب کیسے چھاپو جاسکے ہے؟ کافی غور و فکر کے بعد یا نتیجہ پے پہنچا کہ دس بیس لوگ ایسا اکھٹا ہوجاواں۔جو بطور ممبر چھپن والی کتاب کی دس بیس کاپی خرید لیواں۔ اور پیسہ صرف لاگتی قیمت ہوئے۔نوں کتاب چھپ سکے ہے۔ممبران کو کو تعارف بھی کتاب میں شامل ہوئے۔ یاپے میں فرصت سو لکھونگو۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme