کتاب ۔تاریخ قوم مید۔

0 comment 29 views

کتاب ۔تاریخ قوم مید۔
سعد یونس مرحوم کی دوسری برسی پر۔میو قوم کے لئے۔ بطور ہدیہ پیش کی جارہی ہے۔
میو قوم کی جتنی بھی تاریخی کتب لکھی گئی ہیں۔ان میں ماخذ لفظ میو پر بحث کی گئی ہے۔ان الفاظ

Advertisements

میں سے ایک( لفظ ۔مید) بھی بتایا گیا ہے۔اس لفظ پر بحث کی گئی کہ میو کا لفظ مید سے ماخوذ ہے
ہمیں ایک تاریخ تاریخ قدیم نامی دستیاب ہوئی اس میں۔ایک باب تاریخ قوم مید نامی بھی لکھا گیا تھا۔۔موقع مناسبت سے ہم نے ان سطور کو تاریخ قوم مید کے نام سے الگ سے کمپوز کرلیا۔
یہ کتاب بہت پہلے لکھی گئی تھی ۔آج 26 ستمبر2024 ہے ۔آج سے ٹھیک دوسال پہلے میرے بیٹے سعد یونس مرحوم ہمیں داغ مفارقت دے کر اپنے رب کے حضور جاپیش ہوئے۔
ان کا قائم کردہ ادارہ۔سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز پاکستان آج بھی بساط بھر میو قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔میو قوم کے بچوں کو سکلز سکھانے۔جدید روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور میو قوم کی تاریخ و ادب۔پر تحقیق و تحریر کا عمل جاری ہے۔


ان میں سے ایک کتاب۔تاریخ قوم مید ۔بھی ہے۔
امید ہے میو قوم کے احباب میرے بیٹے کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لئے ضرور دعا کریں گے۔کیونکہ کوئی بھی قوم اپنے محسنین کو دعائوں میں نہیں بھولتی۔
یہ کتاب کسی بھی میو بھائی کو چاہئے تو ہمارے نمبر پر رابطہ فرمالیں وٹس ایپ پر بھیج دی جائے گی۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme