How to make money from internetانٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائیں

1 comment 16 views

How to make money from internet

انٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائیں

Advertisements

كيف تكسب المال من الانترنت

انٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائیں ذیشان الحسن عثمانی dunyakailm.com)

انٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائیں ذیشان الحسن عثمانی dunyakailm.com)

انٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائیں ذیشان الحسن عثمانی

تعارف
دس پندرہ سال پہلے تک انٹرنیٹ صرف رابطے اور تفریح کا ایک ذریعہ سمجھا جاتا تھا، لیکن اب ایسا بالکل بھی نہیں۔ انٹرنیٹ کی بدولت کا روبار اور تجارت کے انداز بھی بدل کر رہ گئے ہیں۔ یہ بہت خاموشی سے لیکن بڑی تیزی کے ساتھ ، ہمارے کام کی جگہوں میں بھی داخل ہو چکا ہے اوراسی بناء پر کام سے متعلق ماحول اور حالات ، دونوں ہی بدلتے جارہے ہیں۔

دنیا میں انٹرنیٹ سے آنے والی سب سے اہم تبدیلی شاید یہی ہے کہ اس نے سرحدوں کی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ ہم کیا کچھ حاصل کر سکتے ہیں؟ آج اس کا انحصار ہمارے جغرافیائی محل وقوع اور کام دینے والے سے قربت یا دوری سے پر نہیں رہا ہے۔ انٹرنیٹ کے طفیل کنگال سے کروڑ پتی بننے کی ایک بہترین اور قابل ذکر مثال علی بابا نامی ادارے کے بانی ”جیک ما’ کی ہے جو چین کے ایک غریب دیہاتی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں وہ دو مرتبہ ناکام ہوئے جبکہ ہارورڈ یونیورسٹی سے دس بار مسترد بھی کئے گئے !

انٹرنیٹ سے پیسہ

کمانے کی خواہش رکھنے والے، بہت سے دوسرے لوگوں کی طرح جیک ما بھی کمپیوٹر پروگرامنگ تو کیا کمپیوٹر سائنس کی الف بے سے بھی واقف نہیں تھے ؛ وہ تو بس انٹرنیٹ کے سحر میں جتلا تھے۔ اور پھر یوں ہوا کہ ایک روز انہوں نے انٹرنیٹ پر لفظ پیئر’ (beer) لکھ کر تلاش کیا۔ سرچ رزلٹس میں دنیا زمانے کی پیئر ان کے سامنے آگئی مگر ان سب میں سے کوئی ایک بھی چین میں تیار ہونے والی بیئر نہیں تھی

 

، حالانکہ چین میں بیٹر بنانے والی کمپنیاں بہت بڑے پیمانے پر کام کرتی ہیں۔ بس یہی وہ موقع تھا کہ جب جیک ما نے ایک ایسی کمپنی بنانے کے بارے میں سوچتا شروع کر دیا جو انٹرنیٹ کے ذریعے چینی مصنوعات کو نہ صرف چین کے طول و عرض میں، بلکہ دنیا
بھر میں فروخت کر سکے۔

1 comment

Digital marketingڈیجیٹل مارکیٹنگ - Dunya Ka ilm February 2, 2023 - 7:29 am

[…] How to make money from internetانٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائیں […]

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme